#Pakistan is not merely a neighboring country; rather, it is a friendly nation, a brotherly country, and a sincere partner. The deep historical, cultural, religious, and people-to-people ties between our nations have brought our peoples closer together.
مسعود پزشکیان، صدرِ جمہوریہ ایران نے کہا: #پاکستان ایران کے لیے صرف ایک ہمسایہ ملک نہیں، بلکہ ایک دوست، برادر اور مخلص ساتھی ہے، جس کے ساتھ ہمارے عوام کے گہرے تاریخی، ثقافتی، دینی اور عوامی روابط دونوں قوموں کو ایک دوسرے کے قریب لے آئے ہیں۔
🔴 شمالی بھارت میں ایک مسجد کو بلڈوزروں سے شہید کر دیا گیا، اس کی وجہ یہ تھی کہ اس مسجد کے اندر “مجھے حضرت محمد ﷺ سے محبت ہے” I Love Mohammad لکھے ہوئے پوسٹرز موجود تھے۔
جب دشمن کی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف بھاگتے لبنانیوں کو دیکھا تومضبوط دفاع کی اہمیت کا احساس ہوا لبنان میں ہر طرف اسرائیلی ڈرون پرواز کرتے نظر آتے ہیں انہیں روکنے کے لئے لبنان کے پاس کوئی ائر ڈیفنس سسٹم نہیں ہمیں پاکستان کے ائر ڈیفنس پر فخر کرنا چاہیئے
مودی کا 'سیکولر' انڈیا اب مسلمانوں کے لیے مقتل بن چکا ہے!
یاماہا کمپنی میں مینیجر کے عہدے پر فائز ایک اور پڑھے لکھے اور معزز مسلمان کو ہندوتوا کے وحشی غنڈوں نے بے دردی سے شہید کر دیا۔
یہ مودی کا وہ 'نیا بھارت' ہے جہاں مسلمان ہونا ہی سب سے بڑا جرم بن چکا ہے..
کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدور زمین کی گہرائیوں میں اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر اپنے بچوں کے لئے رزق تلاش کرتے ہیں۔
اور بچے بڑے ہو کر کہتے ہیں ہمارے لئے کئیا کیا ھے؟؟
سلام ہے ان گمنام ہیروز کو جو سخت ترین حالات میں بھی رزقِ حلال کمانے کی جدوجہد جاری رکھتے ہیں۔
سابق وزیراعلی جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے بھی بھارتی ایکشن کمیٹی کے بھارتی نظریے پر طمانچہ رسید کرتے ہوئے کہا ہے
ایکشن کمیٹی کا شور کشمیر کے کام نہیں آرہا یہ بھارت کے بیانیے کو تقویت دے رہا ہے۔ ان کا ہر نعرہ اپنے ہی لوگوں کو کمزور کررہا ہے اور دہلی کے پروپیگنڈا کو مضبوط بناتا ہے
اس غریب بزرگ کا قصور صرف اتنا تھا کہ سامنے سے ایک ہار اٹھا کر پہن لیا۔
مولوی اتنے میں اوقات سے باہر ہوگیا۔
یہ مولوی تو چلو بے غیرت تھا جو بزرگ کی عزت نہ کر سکا۔ لیکن باقی سب جو وہاں بیٹھے ہیں کیا یہ بھی بیغیرت تھے؟ اگر بول نہیں سکے تو کم از کم بزرگ کے ساتھ اٹھ کر باہر چلے جاتے۔
مکہ مکرمہ : والد نے قرآن کریم حفظ کرایا۔ بیٹی نے والد سے حفظ کیا۔ بیٹی کی شادی ہوگئی۔ اب والد ہر مہینے بیٹی کے گھر صرف حفظ کا امتحان لینے آتے ہیں۔ کہیں بیٹی قرآن بھول تو نہیں رہی۔ والد کا کہنا ہے
جمعہ مبارک ❤️
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی چادر کا ٹکڑا مبارک
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی چادر کا ٹکڑا مبارک
اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی چادر کے ٹکڑا مبارک کی زیارت کریں👇