Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
@Rain2057310 I feel like nowadays this is the only trend going around; whoever makes posts like this gets thousands of impressions. Don't you people have any fear of God?
On the anniversary of the birth of the Prophet (peace be upon him), we recall the values of mercy, goodwill, and unity that continue to define his legacy and inspire us as we pray to God to grant stability and peace to all peoples of the world.
@qrhmn5 آپ کی سب سے زیادہ انگیجمنٹ والی پوسٹ یہ ہے (اپریل 2022):
176 لائکس، 192 ریٹویٹس، 12 کمنٹس۔
https://t.co/wjS5Ank54w
اس میں دو نیوز کلپس تھیں کے ساتھ۔ ویوز پرانے پوسٹس پر نہیں دکھتے مگر یہ سب سے وائرل رہی۔
@iqrarulhassan اگر یہ ہوا تو عمران خان کیا کرے گا؟اگر وہ ہوا تو عمران خان کیا کرے گا؟عمران خان نے یہ کیا عمران خان نے وہ کیا،عمران خان اوپر سے آئے گا عمران خان نیچے سے آئے گا عمران خان دایئں سے آئے گا عمران خان بایئں سے گا ۔۔۔۔۔کم ظرف آدمی جو ہو رہا ہے اس پر بات کرو ۔
@iqrarulhassan اگر یہ ہوا تو عمران خان کیا کرے گا؟اگر وہ ہوا تو عمران خان کیا کرے گا؟عمران خان نے یہ کیا عمران خان نے وہ کیا،عمران خان اوپر سے آئے گا عمران خان نیچے سے آئے گا عمران خان دایئں سے آئے گا عمران خان بایئں سے گا ۔۔۔۔۔کم ظرف آدمی جو ہو رہا ہے اس پر بات کرو ۔
یہ ابوظہبی کے شیخ متحدہ عرب امارات کے خلیفہ ہیں
میں ان ملک میں رہتاہوں
میرے حقوق کیا ہیں ان کے متلعق کچھ بتاتا ہوں
جب سے گرمی شروع ہوئی ہے
مجھے لیبر ڈیپارٹمنٹ سے چار دفعہ میسج آچکاےب
محترم یواے ای لاء کے مطابق پندرہ جون سے پندرہ ستمبر تک آپ دھوپ میں کام نہی کرسکتے
میں کبھی کبھی حیران ہوتا ہوں
مجھے کسی مسلے کے لئیے شکایت کے لئیے کسی کی سفارش نہی کروانی پڑتا
ہر ادارہ پرفیکٹ ہے
مجھے آجر سے مسلہ ہے میں لیبر کورٹ جاسکتا ہوں وہاں یہ نہی کہا جائے گا کسی کی سفارش لائے ہو
مجھے رہائیش کا مسلہ ہو
بلاجھجک بلدیہ جاسکتا ہوں