مثالی پنجاب پولیس کا کارنامہ ۔۔
کل ایک دوست نے بتایا کہ سرگودھا کے تھانہ جھاوریاں میں پولیس نے کچھ غریب لوگوں کو پکڑا پہلے 2 لوگوں سے چالیس چالیس ہزار کر چھوڑ دیا باقی دو میں ایک لڑکے سے ایک لاکھ اور دوسرے سے دو لاکھ وصول کے جب کہ دونوں انتہائی غریب ہیں
ایک لڑکے کو پیسے نہ دینے کی وجہ سے اس کی ماں اور بہن کو بری طرح پولیس نے مارا پیٹا جس کے بعد انہوں نے جانور بیچ کر پیسے دئیے اصل بات یہ ہے پیسہ دے کر بھی ابھی وہ جیل میں ہیں ابھی مثالی پولیس کا اے ایس آئ ایک بیوہ عورت کے گھر روز چادر چاردیواری کا تقدس پامال کر کے ریڈ کر رہا ہے۔
ڈھاکہ 14 سے جماعت اسلامی کے کامیاب امیدوار بیرسٹر ارمان جیتنے کے بعد اپنے مخالف بی این پی امیدوار سنجیدہ اسلام تلی کے گھر گئے۔
سنجیدہ اسلام تلی کے بھائی کو حسینہ واجد حکومت میں جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا اور ابھی تک بازیاب نہ ہوسکا۔ جماعت اسلامی کے بیرسٹر ارمان کے والد میر قاسم علی کو حسینہ واجد نے پھانسی دی اور بیرسٹر ارمان کو بھی 8 سال جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا اور بیرسٹر ارمان 5 اگ��ت 2024 جولائی انقلاب کے بعد بازیاب ہوئے۔ بیرسٹر ارمان مخالف امیدوار کی ماں سے ملنے پر دونوں آب دیدہ
خان صاحب کی آنکھوں کا علاج ہونا چاہیے آج ان کی آنکھ ضائع ہونے کی شکایت کرنے والے بھول رہے ہیں کہ ان کے دور میں مفتی کفایت اللہ کی جیل میں آنکھ ضائع ہوئی تھی۔ کفایت اللہ علاج کی درخواستیں کرتے رہے مگر کسی نے نہ سنی ۔
یہ پیرا فورس کے فزیکل ٹیسٹ ہو رہے ہیں اور بےغیرتياں چیک کریں راستے سے لڑکوں کو دوڑ میں شامل کر دیا اب یہ بےغیرت آگے جا کر کرپشن نہیں کریں گے تو اور کیا کریں گے۔ @MaryamNSharif کو اس پر سخت ایکشن لینا چاہیے
@GovtofPunjabPK@PERAPunjab
آپ اپنے چاروں اطراف نظر گھمائیں اور دیکھیں یہ پلید نسل کیسے سسکیاں لے لے کر اپنے لیڈر کے لیے آج مرے جا ر رہی ہے
یہ وہ پلید نسل ہے جس نے میاں صا��ب کی بیماری کا اُن کی اہلیہ کی بیماری کا مزاق اُڑایا تھا
آج بڑھاپے کی وجہ سے نظر کمزور ہوئی تو رنڈی رونا ہی ختم نہیں ہو رہا ہے
@pasha_samina یہی بات مرزا قادیانی خنزیر بھی بھونکتا تھا لوگوں کو نیا مذہب دیا اس کے پیروکار لاکھوں میں تھے لیکن آخر میں واش روم میں مرا ۔
انشاءﷲ یہ خنزیر بھی جیل میں اسی طرح مرے گا
@noshigilani ویسے لعنت ہے تیری صحافت پر اور بغض سے مری عورت کاش غور سے دیکھ لیتی تحقیق کر لیتی تو تجھے پتا چلتا یہ لاہور نہیں انڈیا کی ویڈیو ہے حیدر آباد کی لیکن اگر آپ ایسی ویڈیو نہ کریں پھر آپ کو جہاں مرچیں لگی ہیں ان کا ساڑ کم کیسے ہو