آغا عنایت اللہ، جی ایم این ایچ اے بلوچستان کے تبادلے کے احکامات کی منسوخی کی درخواست
، جنہوں نے ہر مشکل وقت—خواہ شدید برف باری ہو، سیلاب ہو یا لینڈ سلائیڈنگ—ہمیشہ عوام کے شانہ بشانہ رہتے ہوئے دن رات خدمات انجام دی ہیں اور تمام شاہراہوں کی فوری بحالی و آمدورفت کو یقینی بنایا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر نوشکی فائرنگ واقعے میں زخمی بچیوں کا علاج جاری ہے۔ وزیرِ صحت بلوچستان اور معاونِ برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے اسپتال کا دورہ کرکے بچیوں کی طبی صورتحال کا جائزہ لیا اور اہلِ خانہ کو حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
کوئٹہ کے شہریوں کے لیے خوشخبری! پینے کے صاف اور معیاری پانی کی فراہمی میں مزید بہتری لاتے ہوئے 'نیو ہاشمی منرل واٹر' کی دوسری برانچ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔"
کوئٹہ کے مصروف اور معروف علاقے پٹیل باغ میں نیو ہاشمی منرل واٹر کی دوسری برانچ کی پروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی
گرین بسز سے جناح پیپلز میٹرو ٹرین تک، زرغون روڈ سے ایئرپورٹ روڈ تک، شہر میں جدید شہری ترقی کی نئی راہیں کھل رہی ہیں۔ تبدیلی کا آغاز ہو چکا ہے، اور یہ تو صرف ابتدا ہے
وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں حکومتِ بلوچستان سرسبز اور خوشحال بلوچستان کے وژن پر گامزن ہے۔ محکمہ زراعت کے 129 انقلابی منصوبوں سے 12,500 سے زائد کسان خاندان مستفید ہو چکے ہیں۔ 38,000 ایکڑ بنجر زمین کی شادابی، 400 سے زائد سولر ٹیوب ویلز اور بے نظیر کسان کارڈ کے ذریعے بلوچستان کی زراعت کو جدید، خوشحال اور خودکفیل بنایا جا رہا ہے۔
#EmpoweringFarmers
https://t.co/f3locDb9c1
کتنی بڑی قربانی اپنا جان کا پروا نہ کرنا اپنا گردہ دینا اپنا بہن بھائی کو ایسا ہی ہمارے ویڈیو کی کہانی ایک بہن نے بھائی کو۔گردہ دیا بھائی نے بھائی کو
Play Group To Middle Admission open
The smart school Satellite Town Campus
Adress Zirat Road Near Khaizra Masjid satellite Town Quetta
Contact Numbers
0332 2733077
081 2440159
Paid comerical