اسپتالوں میں ڈاکٹروں سے سوال ضرور کیجیے، مگر مریضوں کی موجودگی، علاج کے عمل اور نجی لمحات کا احترام بھی صحافتی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ ذمہ دار رپورٹنگ وہی ہے جو خبر بھی دے اور انسانی وقار بھی محفوظ رکھے۔
#ResponsibleJournalism
اسپتال خبر حاصل کرنے کی جگہ ضرور ہو سکتا ہے، مگر وہاں موجود ہر مریض اور ڈاکٹر کی نجی حدود کا احترام بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ علاج کے ماحول کو میڈیا کی دوڑ کا حصہ نہیں بنانا چاہیے۔
#ResponsibleJournalism
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز کی سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملے کی شدید مذمت۔
سیشن جج پر حملہ ریاست پر حملہ ہے، دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کی ہرقیمت پر انجام تک پہنچایا جائے گا، وزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی۔
مشکل حالات ہوں یا امن و استحکام کا سفر، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہر مرحلے پر عوام کے ساتھ کھڑے رہے۔ دہشت گردی کے خلاف دوٹوک مؤقف، امن کے لیے عملی اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے ایک پرامن، مستحکم اور روشن بلوچستان کی جانب پیش قدمی۔
#PeaceAndProgress
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن! سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے دشمن عناصر کا خاتمہ، مذاکرات کو ترجیح ,اور تعلیم، صحت جیسے عوامی منصوبوں سے پرامن اور مستحکم بلوچستان کا عزم اب حقیقت بن رہا ہے۔
#ترقی_یافتہ_بلوچستان#PeaceAndProgress
مشکل حالات میں مضبوط قیادت: پرامن اور مستحکم بلوچستان کا عزم سال 2024ء کے کٹھن حالات اور چیلنجز سے لے کر امن، استکام اور عوام کے تحفظ تک، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہر مشکل گھڑی میں اپنی قوم کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔
#ترقی_یافتہ_بلوچستان#PeaceAndProgress
عوامی ترقی و خوشحالی کیلیئے تعلیم، صحت، سڑکیں، ماحول دوست بسیں، اسکوٹیز، بیف (BEEF) اسکالرشپس اور ڈیجیٹل منصوبوں پر دن رات کام کیا۔ وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا عزم، پرامن، مستحکم اور روشن بلوچستان۔
#ترقی_یافتہ_بلوچستان#PeaceAndProgress
مشکل حالات میں مضبوط قیادت: پرامن اور مستحکم بلوچستان کا عزم سال 2024ء کے کٹھن حالات اور چیلنجز سے لے کر امن، استکام اور عوام کے تحفظ تک، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہر مشکل گھڑی میں اپنی قوم کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔
#ترقی_یافتہ_بلوچستان#PeaceAndProgress
امن و امان کے قیام کیلیئے افواجِ پاکستان، ایف سی اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر بلوچستان دشمن عناصر کے خلاف واضح اور دوٹوک موقف اپنایا۔ تصادم کے بجائے بات چیت اور مذاکراتی ٹیموں کی تشکیل کے ذریعے دیرپا امن اور قومی یکجہتی کی کوششیں۔
#ترقی_یافتہ_بلوچستان#PeaceAndProgress
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور حکومتِ بلوچستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے عزم کے تحت Btevta نوجوانوں کو معیاری فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم فراہم کر رہی ہے تاکہ وہ باصلاحیت، خودمختار اور روزگار کے بہتر مواقع سے مستفید ہو سکیں
@TEVTABln@dpr_gob@PakSarfrazbugti
کوئٹہ: 9 جولائی 2026.
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے.
کوئٹہ امد پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا. کوئٹہ میں وزیراعظم امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے.
وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں
کیا بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر بڑے فیصلے ہونے والے ہیں؟
وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان۔
#Quetta#Balochistan
وزیراعظم محمد شہباز شریف @CMShehbaz ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے.
وزیر اقتصادی، وزیر اطلاعات و نشریات اور وزیراعظم کے مشیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں.
#Quetta#Balochistan
حکومتِ بلوچستان شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے اور متعلقہ فریقین سے مسلسل رابطے میں ہے۔
ایسے حساس معاملات کا حل مذاکرات، قانون اور باہمی مشاورت سے ہی ممکن ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔
پیپلز پارٹی کے ناکام وزیر اعلی کی کارکردگی
کوئٹہ میں سانحہ زیارت (ہنہ اوڑک) کے شہدائے پولیس کے لواحقین پانچویں روز بھی میتوں کے ہمراہ دھرنے پر بیٹھے ہیں جبکہ آج مزید 17 شہدائے پولیس کی میتوں کے ساتھ کوئلہ پھاٹک پر دوسرا دھرنا بھی شروع ہو گیا۔ شہر کی اہم شاہراہیں بند ہیں بدترین ٹریفک جام ہے مریض طلبہ ملازمین اور عام شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ 27 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد بھی شہدا کی تدفین نہ ہونا اور بحران کا طول پکڑنا انتہائی افسوسناک ہے۔
آخر وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی چاہتے کیا ہیں ؟؟ کیوں نہیں شہدا پولیس کے لواحقین کی ڈیمانڈز پوری کر دی جاتیں ؟؟
کیا بلوچستان میں گورنر راج لگا دینا چاہے۔۔۔۔۔ ؟؟؟
شہداء کا احترام حکومتِ بلوچستان کی اولین ترجیح ہے۔
کسی بھی واقعے کے بعد تمام انتظامات متعلقہ اداروں کے تعاون سے انجام دیے جاتے ہیں۔ غیر مصدقہ تاثر دینے کے بجائے حقائق اور سرکاری معلومات کو مدِنظر رکھا جانا چاہیے۔
حکمران بلوچستان پیپلز پارٹی و سرفراز بگٹی
اتنا پیسہ تو تمہارے اپنے اکاؤنٹ میں بھی ہوگا کہ شہدائے زیارت کو پرچم اور تابوت میں باعزت
اسپتال سے منتقل کر دیتے۔۔
مگر یوں شہداء کی توہین کر کے تم نے اپنی نااہلیوں پر مہر ثبت کر دی ظے
توہین، نفرت انگیز زبان اور غیر مصدقہ الزامات کسی مؤقف کو مضبوط نہیں بناتے۔ ذمہ دارانہ طرزِ عمل کا تقاضا ہے کہ ہر دعوے کی بنیاد قابلِ تصدیق شواہد اور مستند معلومات ہوں۔
حکومتِ بلوچستان واقعے کی سنگینی سے پوری طرح آگاہ ہے اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ کسی بھی واقعے کا مکمل جائزہ حقائق، شواہد اور سرکاری ریکارڈ کی روشنی میں لیا جانا چاہیے، نہ کہ جزوی ویڈیوز یا قیاس آرائیوں کی بنیاد پر۔
زیارت اور ہنہ اوڑک کےواقعات ریاستی رٹ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے،سرفراز بگٹی کو بذریعے روڈ زیارت کا سفر اسی لیےکروایا گیا۔تاکہ ڈی جی آئی ایس پی آر،اپنے پریس کانفرنس میں کہہ سکےکہ بلوچستان ہمارے انڈرکنٹرول ہے۔
لیلن یہ سب سے بڑا مغلطہ ہے۔۔!
#بلوچستان
Public confidence is strengthened through facts, not speculation. Official decisions should be judged on verified information and documented evidence rather than unverified narratives circulating on social media. #ResponsibleCommunication
زیارت اور ہنہ اوڑک کےواقعات ریاستی رٹ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے،سرفراز بگٹی کو بذریعے روڈ زیارت کا سفر اسی لیےکروایا گیا۔تاکہ ڈی جی آئی ایس پی آر،اپنے پریس کانفرنس میں کہہ سکےکہ بلوچستان ہمارے انڈرکنٹرول ہے۔
لیلن یہ سب سے بڑا مغلطہ ہے۔۔!
#بلوچستان
بلوچستان کی صورتحال ایک پیچیدہ مسئلہ ہے، جس پر غیر مصدقہ دعوے یا کسی ادارے پر بغیر ثبوت ذمہ داری عائد کرنا نہ صرف عوام میں غلط فہمیاں پیدا کرتا ہے بلکہ ذمہ دارانہ عوامی مکالمے کے بھی منافی ہے۔
گزارش ہے کہ حقائق کو مستند ذرائع سے جانچیں، افواہوں اور غیر مصدقہ بیانیوں سے گریز کریں
بلوچستان میں آج جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی پوری ذمہ داری پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی پر عائد ہوتی ہے۔ الیکشن میں سلیکشن بھی وہی کرتے ہیں، حکومتیں اور کابینہ بھی وہی بناتے ہیں، اور بجٹ بھی وہی تیار کرتے ہیں۔ مقامی لوگوں کو مسلح جتھوں میں بھی وہی تبدیل کرتے ہیں، ؟
ایک قوم کی ترقی کے پیچھے دوراندیش قیادت کا وژن ہوتا ہے
جو چاہتی ہے کہ ہمارے بچے ہر دور کے لیے تیار ہوں، ہر علم سے آشنا ہوں، اور دنیا کی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلیں۔
حکومتِ بلوچستان کی جانب سے نصاب میں AI جیسے جدید مضامین کا شامل ہونا اسی روشن سوچ کی عکاسی ہے۔