General Secretary Press Club Reg Pattoki, journalist, Social Worker, District Reporter Kasur Daily CID, Reporter Jahan e Pakistan, Tehsil Reporter 12 News.
محترم وزیر اعلی صاحب پنجاب میونسپل کمیٹی پتوکی کی جانب سے بزرگ ریٹائرڈ ملازمین کو رواں ماہ کی پینشن کا اجرا نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے اور اس ��ر آپکا نوٹس کئی بزرگوں کے لئے سکھ کا سانس تصور ہوگا کیونکہ ہر ماہ ان بچیاروں کو پینشن کے لئے خوار کیا جاتا ہے
@MohsinnaqviC42 @CS_Punjab
پتوکی تھانہ سٹی پولیس کام چوری کے اپنے روایتی انداز سے باز نہ آئی شہری کے موبائل اور رقم چوری کی درخواست پر 4 دن گزرنے کے باوجود ایف آئی آر نہ ہوسکی ٹال مٹول اور تھانے کے چکر لگوائے جانے لگے، نوٹس کا مطالبہ
@MohsinnaqviC42@OfficialDPRPP@police_kasur@GovtofPunjabPK
پتوکی علامہ اقبال روڈ اور ناروکی ماہجہ روڈ کی تعمیر کے بعد سیوریج کا گندا پانی ملحقہ آبادیوں اور گلیوں میں کھڑا ہو گیا ٹھیکیدار نے سوریج سسٹم درست کیے بنا ہی بنا کسی لیول روڈ تعمیر کر دیا، حکام سے نوٹس کا مطالبہ
@CS_Punjab@MohsinnaqviC42@ACPattoki@kasur_dc@LocalGovtPunjab
افسوس صد افسوس
11 ستمبر بابائے قوم کی یوم وفات پر پتوکی کے کسی سرکاری دفتر، سکول یا کالج میں کوئی دعائیہ یا دیگر تقریب منعقد نہ ہوسکی جہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم بطور قوم ایک احسان فراموش ہجوم ہیں، حکام سے نوٹس کا مطالبہ
@MohsinnaqviC42@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan
رانا محمد سہیل نذیر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن پتوکی کا حکومت پنجاب سے فوری اشٹام مالیت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ انہوں کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں حکمران عوام کو ریلیف دیں مزید بوجھ نہ ڈالیں
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@commissionerlhr@kasur_dc@MohsinnaqviC42
پبلک سروس میسج
الرٹ الیکشن اعلان سے قبل فوری اپنا ووٹ چیک کریں انتخابی حلقہ تبدیل ہونے پر درست کروائیں
پی ٹی آئی کارکناں بیچارے سوشل میڈیا پر جنگ لڑتے رہے جبکہ الیکشن جیتنے والوں نے PTI کارکنان کی بڑی تعداد کے ووٹ خاموشی سے ٹرانسفر کروا دئیے
یہ ہے جمہوریت کا سیاہ چہرہ