My elder Sister is no more.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Her Nimaz -e-Janaza Today at 20:30 hrs at Sanghar.
Please recite surah Fateha for her.
May Allah (SWT) give her highest rank in Jannat ul firdous.
Aamin.
ہمارا اور عوام کے خدمت کا سلسلہ سالوں سے جاری ہے اور انشاءاللہ جاری رہے گا۔ جس طرح میرے والد صاحب اور آپکے محسن پیر نور محمد شاہ جیلانی نے بغیر کسی لالچ و طمع تھر کے غیور عوام کی خدمت انجام دی ہے میری بھی وہی کوشش رہے گی اور اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے کہ آپکی توقعات پر پورا اتروں۔