50 TRILLIONS NATURAL RESOURCES & REM LATEST DISCOVERY IN PAKISTAN . ALLAH KARIM IS KINDEST. PAKISTAN BLESSED WITH TRILLIONS $ WORTH REM. PM MSS & FM SAM REQUESTED TO EXPLORE IT INDIGENOUSLY THROUGH FWO + AEC+ SPD . ESTABLISH THE BEST PROCESSING PLANTS HERE.
شکرِ الحمدللہ یومِ عاشور کے تمام جلوس اور مجالس انتہائی پرامن اور منظم طریقے سے پایۂ تکمیل کو پہنچے ہیں جس پر ہم اپنے پروردگار کے شکر گزار ہیں۔ان جلوسوں کے دوران 24 گھنٹے فعال رہنے کے بعد اب ضلعی انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے بغیر کسی وقفے اور تھکن کے فیلڈ میں صفائی کا گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تمام روٹس کی فوری صفائی، کوڑے کرکٹ کا مکمل خاتمہ، سڑکوں کی دھلائی اور چونا چھڑکنے کا عمل تیز رفتاری سے مکمل کیا جا چکا ہے۔
GAZA ORPHAN SHELTER LESS INNOCENT VICTIM OF USA + ISRAEL BOMBING SURVIVAL : STRUGGLING AGAINST HUNGAR WEAPONS:: JOLTING HUMANITY GLOBALLY ESPECIALLY AMERICAN CITIZENS WHOSE EMBASSY BEING PLANNED IN HOLY MOSQUE? WAKE UP CALL P5 n NO MORE BLOODSHED 🙏🙏
عالمی منڈی میں پٹرول سستا، مگر یہاں ریلیف کیوں 'مہنگا'؟"
یہ کیسا نظام ہے؟ جب عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھتی ہیں تو کمپنیاں سیکنڈوں میں بوجھ عوام پر ڈال دیتی ہیں، لیکن جب قیمتیں گرتی ہیں تو عوام کو چند روپے کا ریلیف دینے میں بھی مافیا کی جان نکلتی ہےافسوس وطنِ عزیز میں غریب بے حال؟
مضبوط قیادت قومی استحکام، مؤثر فیصلہ سازی اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کی بنیاد ہوتی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت پاکستان کے قومی مفادات کے دفاع اور اسلامی دنیا کے ��اتھ تعاون و یکجہتی کے فروغ کے عزم کی عکاس ہے۔
شکرِ الحمدللہ یومِ عاشور کے تمام جلوس اور مجالس انتہائی پرامن اور منظم طریقے سے پایۂ تکمیل کو پہنچے ہیں جس پر ہم اپنے پروردگار کے شکر گزار ہیں۔ان جلوسوں کے دوران 24 گھنٹے فعال رہنے کے بعد اب ضلعی انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے بغیر کسی وقفے اور تھکن کے فیلڈ میں صفائی کا گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تمام روٹس کی فوری صفائی، کوڑے کرکٹ کا مکمل خاتمہ، سڑکوں کی دھلائ�� اور چونا چھڑکنے کا عمل تیز رفتاری سے مکمل کیا جا چکا ہے۔
الحمدللہ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی محرم الحرام کا پرامن، باوقار اور منظم انعقاد ممکن ہوا جس پر میں پوری ٹیم پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتی ہوں۔تمام صوبائی وزراء , ایم پی ایز , پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون ناف�� کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب , ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے جوانوں نے دن رات ایک کر کے جس طرح اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قابلِ ستائش ہے۔
گذشتہ برس کی نسبت اس دفعہ شدید گرمی میں عزاداروں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے جو بہترین اقدامات کیے گئے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ چپے چپے پر ٹھنڈے پانی کی سبیلوں کا شاندار انتظام، جلوسوں کے راستوں پر عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سموگ گنز کے ذریعے پانی کی پھوار نے لوگوں کو بہت سکون فراہم کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنا کر ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ تمام اداروں کا یہ باہمی تعاون اور ٹیم ورک واقعی ہم سب کیلیے باعث فخر ہے۔
شاباش ٹیم پنجاب ���🏻👏🏻👏🏻👏🏻
Iran’s President Masoud Pezeshkian was awarded an honorary medical fellowship in cardiac surgery by Pakistan’s College of Physicians and Surgeons during a visit to Islamabad on Tuesday.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif received a telephone call from His Royal Highness Prince Fahd Bin Sultan Bin Abdulaziz Al Saud, Governor of Tabuk Province, Kingdom of Saudi Arabia.
During their most warm and cordial conversation, His Royal Highness the Governor congratulated the Prime Minister on Pakistan’s remarkable diplomatic efforts that resulted in the Islamabad Memorandum of Understanding between the U.S. and Iran.
The Prime Minister thanked His Royal Highness the Governor for his kind words and said that Pakistan’s peace efforts were aimed at ensuring regional peace and stability, with the support of brotherly countries, including Saudi Arabia. While recalling the historic brotherly ties between Pakistan and the Kingdom of Saudi Arabia, the Prime Minister expressed his deepest gratitude to His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman for his affection for Pakistan. Further, the Prime Minister extended an invitation to His Royal Highness the Governor to undertake a visit to Pakistan.
A testament to the enduring brotherhood between Pakistan and Iran. Highlights from the official visit of President Dr. Masoud Pezeshkian to Pakistan. 🇵🇰🇮🇷
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ریونیو سے متعلق اجلاس، ٹیکس چوری اور جعلی رسیدوں کے خلاف بڑے فیصلے۔میریج ہالز، مارکیز، فارم ہاؤسز اور بڑے فوڈ چینز کی مؤثر مانیٹرنگ کے لیے جدید نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ ٹیکس چوری پر کوئی رعایت نہیں ہوگی۔