ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے
ڈاکٹر عارف پر پرچہ دیا جائے
ڈاکٹر عمران سکندر پر پرچہ دیا جائے
دونوں ڈاکٹروں نے سنگین جرم کیا ہے
ڈاکٹر عارف آپریٹ کیسے کر سکتا ہے ؟ ڈاکٹر عمران سکندر کیسے نشہ دے سکتا ہے ۔
صدیق جان
اگر جعلی پلیٹلیٹس کیساتھ نوازشریف کو ہسپتال منتقل کیا جاسکتا ہے تو حقیقی بیماری کی وجہ سے عمران خان کو ہسپتال کیوں منتقل نہیں کیا جاسکتا؟؟ کون رکاوٹ ہے؟ ذمہ دار کون ہوگا ؟؟
My father, Imran Khan, has now spent over 900 days in a death cell with no family visits and no access to his personal doctors. Credible reports confirm he has been diagnosed with central retinal vein occlusion, a dangerous blockage that can lead to permanent vision loss if not treated through urgent medical intervention in a proper hospital.
Yet authorities continue to block his treatment and deny him the doctors he trusts. I am even denied the right to speak to him. This is not governance. This is authoritarian cruelty.
I call on every defender of human rights to act before it is too late. The world must see that in Pakistan today, democracy is hollow and basic human rights are being crushed.
پوری قوم کو اور خصوصی طور پر پی ٹی آئی کی لیڈرشپ ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو اب نکلنا پڑے گا۔ خان صاحب اور انکی بیوی کو عاصم منیر اور ساتھیوں کی فسطائیت کا سامنا ہے۔ اگر آج ہم مل کر نہ بولے تو یہ یہاں نہیں رکیں گے۔ جو نکل نہیں سکتے وہ سوشل میڈیا پر آواز بلند کریں۔
پی ٹی آئی کے ایک ہزار سے زیادہ ٹکٹ ہولڈرز ہیں اور آگر ہر ٹکٹ ہولڈر اپنے حلقے میں صدام ترین کی طرح باہر نکلے
تو خان کی رہائی کو کوئی بھی نہیں روک سکتا 🔥
اگر میں غائب ہوگیا تو بحثیت صوبائی صدر ملک بند کرنے کا لائحہ عمل بتاتا ہوں شانگلہ، کوہستان، بٹگرام والے شاہراہ ریشم بند کردیں پشاور ریجن کے لوگ اٹک پل بند کردیں فاٹا والے افغانستان سے آنے والا راستہ بند کردیں اور ساوتھ ریجن موٹروے بند کردیں۔ صوبائی صدر جنید اکبر خان
عمران خان نے شادی پر ڈھول بجانے کیلیے مھجے صدر نہیں بنایا بلکہ جعلی نظام کے خاتمے کیلئے آیا ہوں۔ صوبائی صدر جنید اکبر خان