اینکر پرسن رابعہ احسن کے قتل کے بعد جس طرح مختلف اینکرز کا یہ کہنا کہ وہ اُن سے نوکریاں دلوانے کے لئے مدد مانگتی تھی، یا اَس کے مالی حالات خراب تھے، یا وہ کسی کی مدد کرنے کے لئے سفارشیں کیا کرتی تھی۔۔۔ اُن کا انتہائ گھٹیا پن ظاہر کرتا ہے
چلیں مان لیا اگر مرحومہ نوکری کے لئے فون کرتی تھی یا مالی حالات خراب تھے تو یہ سب آپ اُس کے مرنے کے بعد ہمیں کیوں بتا رہے ہیں؟
کہ آپ اتنے اہم ہیں اور وہ اتنی بیچاری تھی۔
آپ کو شرم نہیں آتی اس پر؟
انڈیا میں دیوالی کے موقع پر بھوک ننگ غربت چھلک چھلک کر نظر آ رہی ہے سرسوں کا تیل کھانا بنانے کے لیے جمع کیا جا رہا ہے
جبکہ پاکستان میں بھرے ہوئے دوزخ جیسے پیٹ نکالے دانشورڑوں کو پاکستان کا مزاق اُڑاتے اور انڈیا کی مثالیں دیتے بھی دیکھ رکھا ہے
لاہور میں مفتاح اسماعیل کی فیکٹری سے 4 سال پرانی ایکسپائرڈ شدہ بچوں کے کھانے والی چیزیں برآمد،خود موصوف روزانہ لیکچر دیتے۔شرم سے ڈوب مرو،بچوں کی صحت سے کھیلتے۔
اے پاک پروردگار!
ہم تیرے محتاج، تیرے کرم کے طلبگار اور تیری رحمت کے امیدوار ہیں۔ ہمارے دلوں کو ہدایت پر قائم رکھ، ہم پر اپنی رحمتوں کی بارش برسا، ہمارے رزق میں وسعت و برکت عطا کر اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی و سرخروئی نصیب فرما۔
۔ آمین یا رب العالمین
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِـبَرِ سِنِّی وَانْقِطَاعِ عُمْرِیْ
“اے اللہ, میرے بڑھاپے میں اور عمر کے ختم ہونے کے وقت میرے لیے اپنا رزق خوب فراخ کر دینا”۔
۔ آمین یا رب العالمین
ان شاء اللہ، آج رات سرسوں کا ساگ، مکئی کی روٹی اور سفید مکھن کے ساتھ دعوتِ طعام ہوگی۔ ایک روٹی پر مکھن اور شکر ڈال کر چُوری بنانے کی درخواست بھی ڈال دی ہے 😋
فکر نہ کریں، کھاتے وقت آپ سب کو نہیں بھولوں گا 😉 🙈
ایک وقت تھا جب بہروپیے منہ پر لال رنگ مل کر، ہاتھ میں اینٹ اٹھائے راہ گیروں کو ڈرا کر پیسے بٹورا کرتے تھے۔
اب وہ کہیں نظر نہیں آتے، لگتا ہے پیشہ بدل کر سیاست میں آ گئے ہیں! 🤔