@digitalchirrya نہیں ہوا ھے وہاں خواتین کو لا بٹھایا گیا ھے ویسے بھی وہ جگہ شہر سے باہر ھے ہمارا گاؤں یہاں سے نزدیک ھے حالات بہتر پر امن ہیں لیکن شرپسند جتھہ موجود ھے
@RShahzaddk@TariqSh61 اللہ رحم کرے ضروری نہیں ہوتا محکموں کے لوگ ہوں کرائے کے لوگ بھی ہو سکتے برحال جو بھی شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو
اختلاف رائے سب کا حق ھے یہ جمہوریت ھے اگر انھیں تکلیف ھے تو اپنی کارکردگی بہتر کریں
@pakistanipeeeps@ShabnamHusnain1 ایک راستہ بند ھے آزاد پتن والا کوٹلی ستیاں سے جو راستہ جاتا وہ بھی کھلا ھے اور مری سے جو کوہالہ جاتا ھے وہ بھی کھلا ھے
@Markhorr313 انھیں پتہ ھے ووٹ دینا نہیں کسی نے ہمیں اسلئے وہ الیکشن کے خلاف ہیں وہ دھونس دھاندلی سے سب کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں کشمیر میں اور بھی سیاسی طاقتیں ہیں لیکن وہ ایسا نہیں چاہتیں ہیں امن سکون چاہتے ہیں یہ جتھا پی ٹی آئ اور لبیک والی سوچ رکھتے ہیں
مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ��رفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
@realrazidada@NadzPk90 دریک والی سائیڈ پر ایک جتھا موجود ھے
دوسرا جتھا سنگولہ والی سائیڈ پر ھے
تیسرا جتھا ٹھنڈی کسی والی سائیڈ پر ھے
میری اپنے عزیزوں سے بات ہوئ ھے آج باقی پرامن ہیں لوگ راولاکوٹ کے اندر یہ جتھا سب باہر سے آیا ہوا ھے مقامی کوئ نہیں
@Aadiiroy2 یہ بھی ضروری ھے ہمارے خاندان میں جو انکے وکیل ہیں سات جون سے میری ان سے لڑائ چل رہی وکالت کرتے ہیں انکی پھر جواب دئیے بنا مجھ سے رہا نہیں جاتا