@siasatpk@ABMPildat کیسے کیسے لوگ ہیں آ جاتے ہیں؟ ایک پارٹی کو “freely participate “ ہی نہیں کرنے دیا اور نہ ہی ان کو symbol ملا تو fairness کہاں رہ جاتی ہے۔ احمد بلال صاحب یہ کون سیل لاجک ہے؟
@MirMAKOfficial میر صاحب، آپ ایرانیوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، آپ ٹھیک ہی کہ رہے ہوں گے۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ اگر ٹرمپ ایران جانے کی سوچے بھی گا تو ایرانی اپنے سب سے قیمتی قالین بچھا دیں گے اس کےلئے۔ ویسے مجھے لگتا نہیں کہ ٹرمپ ایسا کچھ سوچ رہا ہو گا۔
@johnhussainpres I think some sort of agreement will be reached and signed before or after Trump’s china visit. It could happen in China during his visit. I wish for the peace in the whole region of Middle East.
@ghulamhaider79@xadeejourno@ImranRiazKhan اتنے جوٹ بولتے ہیں یہ لیکن شرم نام کی کوئی چیز نہیں۔ دنیا میں کہیں بھی اس طرح DHAs، Cantonments, نہیں ہوتی نا ہی زرعی زمین فوجیوں کو دی جاتی ہے۔ کبھی کسی چھوٹے گریڈ کے فوجی کا گھر دیکھا ہے DHA یا Cantt میں؟ یہ جونکیں ہیں
@xadeejourno Hope things will work out well but how the US can be trusted. PM clearly wrote in his tweet about Lebanon but now Trump and JD both denied it. It’s a bit embarrassing.
@Shaaka211@xadeejourno It’s some serious effort from Pakistan, great job 👏 (although I don’t like Pakistani rulers) but it’s proud moment for Pakistan.
@jutt_4705@xadeejourno@siasatpk میں تیرہ سال رہا ہوں قطر میں، پورے GCC میں اگر ایک پاکستانی ہے تو پانچ انڈین ہیں۔ ترجیع دینے کی دو بنیادی وجوہات ہیں، ایک تو انہیں حکومتی پالیسیز اور کاروباری منڈی لیکن دوسری وجہ شائید اس سے بھی زیادہ اہم ہے کہ انڈین بہت ہی زیادہ submissive ہیں۔ ان کو جو کہ دو بولتے ہی نہیں آگے😉
@xadeejourno In rich world prices increased around 30-35% since start of the war. In pakistan they are increased by 65-70%. I mean how does it even make any sense?