بلوچستان میں ہونے والے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، پاکستانی قوم اپنی یکجہتی کو برقرار رکھے اور مل کر ملک دشمن مافیا کا مقابلہ کرے۔ حافظ نعیم الرحمن
#حافظ_نعیم_امید_پاکستان
If we can allow over 25,000 children to be slaughtered in 320 days, while choosing to stay silent because you might be labeled “antisemitic”…
Then the world we are creating is a world where a child’s life holds no value..🇵🇸💔
🔴 ایک روسی فوجی نے یہ تصویر پوسٹ کی، دعویٰ کیا کہ اس نے ایک یوکرینی خاتون فوجی کو پکڑ لیا ہے۔ فوراً سے 200,000 فالوورز نے اسے غیر انسانی قرار دیا۔
اس نے جواب دیا: معذرت، یہ خاتون فلسطینی ہیں اور یہ فوجی اسرائیلی ہیں۔ کسی فالورز نے کچھ نہیں کہا اور سب خاموش ہوگئے۔
جماعت اسلامی بنگلہ دیش پر پابندی کے خاتمے نے یہ بات ایک بار پھر ثابت کی ہے کہ حق ہمیشہ غالب رہتا ہے۔ مصیبتیں، مشکلات اور قید و بند بھی حق کو دبا نہیں سکیں۔ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی عظیم قربانیاں بلآخر رنگ لائیں ہیں۔
آسماں ہو گا سحر کے نور سے آئینہ پوش
اور ظلمت رات کی سیماب پا ہو جائے گی
شب گریزاں ہوگی آخر جلوۂ خورشید سے
یہ چمن معمور ہو گا نغمۂ توحید سے
نپیرا سماعت
کے الیکٹرک نے3 روپے 9 پیسے کا اضافہ
مانگ لیا،
جماعت اسلامی کی مخالفت
پی ٹی آئی اور ایم کیوایم نے مخالفت نہیں کی، دونوں سماعت سے غائب
#حافظ_نعیم_امید_پاکستان#پاکستان_حافظ_کے_ساتھ
آزاد کشمیر میں عوام نے بغیر کسی سیاسی جھنڈے اور نعرے کے ایک مہم چلائی جس میں بجلی سستی سستا آٹا اور وزیر اعظم بیورکریسی سمیت اشرافیہ کی مراعات میں کمی کا مطالبہ تھا ایک لمبی جدوجہد کے بعد یہ مطالبات مانے گے آج وزیر اعظم آزاد کشمیر چھوٹی گاڑی میں سفر کر رہا ہے اور بتا رہا ہے اخرجات کم کرنے سے فائدہ ہوا ہے پاکستان میں @NaeemRehmanEngr کا یہ ہی مطالبہ ہے کہ اشرافیہ چھوٹی گاڑیوں میں سفر کرے اخراجات کم کرے مگر عوام پر ٹیکس لگائے جا رہے اپنی عیاشی حکمران طبقہ کم نہیں کرنا چاہتا ۔۔۔
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان
حافظ نعیم الرحمن صاحب نے فضول بحث کا کام تمام کردیا۔
کہتے ہیں یہ تاجروں اور عوام کی ہڑتال تھی۔ ہمیں کریڈٹ نہیں چاہئیے۔ عوام کا مسئلہ حل کرو۔ ٹیکس ختم کرو، ریلیف دو۔شکریہ
افسوس ناک خبر سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ خان کے دور میں دیر کیلئے منظور شدہ انجنیئیرنگ یونیورسٹی کو موجودہ حکومت سرے سے ختم کررہی ہے۔ نوجوانوں کو چاہیئے کہ اس عالیشان پراجیکٹ کے تحفظ کیلئے میدان میں نکلیں۔ #DirUpper#دیربالا#انجینئرنگ_یونیورسٹی#دیراپر#دیر