اگر برہنہ بھی آتی تو کیا اس کے ساتھ کچھ بھی کرنا حلال ہوجانا تھا اگر تب بھی یہ غلط ہوتا تواب بھی غلط ہے کیونکہ یہ درندے کسی عائشہ یا مظلوم میں فرق نہیں کرتے سب کو اک سا ہہ ٹریٹ کرتے مثلآ اگر دیکھا جائے تو اسی دن دو لڑکیاں آٹو میں جارہی اور موٹر سائیکل ڈرائیور
#نمود_عشق
نے اسکے ساتھ نازیبا حرکت کی پھر کچھ دن پیچھے چلے جائیں تو دو بہنیں یا سہلیاں اورنج ٹرین کی سیر کے لئے جاتی اور چند دن بعد انہیں کسی کوٹھے سے برآمد کرویا جاتا جہاں انکا سودا ہوچکا تھا پھر چند دن آگے ائیں تو دو رکشہ ڈرائیور ماں بیٹی کا ریپ کرتے ہیں اور ماں بیٹی
#نمود_عشق
اک دوسرے کی عزت بچانے کے لئے خود کو پیش بھی کرتی مگر وہ دو اعلی ترین شیطان درندوں کو بھی شرمندہ کر چکے تھے اب یہاں کیا سب ہی غلط تھیں؟ میری تو اب بھی @ImranKhanPTI سے یہی اپیل کے ک��ھ تو چنگا کام کردو یارر ایسا کوئی بھی درندہ ہو اسے اک ہفتہ میں پھانسی کا آرڈیننس
#نمود_عشق
لاء جاری کردو کئی نسلے تمہیں دعائیں دی گی ورنہ کل تمہاری بیٹی بہن بیوی کوئی بھی عزیز کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی شیطان کھ ہوس کا نشانہ بن رہا ہوگا (خد�� نہ کرے)
اللہ سب کی عزتوں کی حفاظت کرے
#نمود_عشق
حضرت جبرائیل فرماتے ہیں۔!💟
میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر کوئی شخص محمد ﷺ سے افضل نہ پا��ا_"😍❤
#اردو_زبان
#ربيع_الأول
#خاتم_النبین_محمدﷺ
🌼🌺شب بخیر زندگی 🌼🌺