🌷بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
🌱بیشک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسولﷺکی مخالفت کرتےہیں، انہیں
ذلیل ورسوا کردیا جاۓگا جیسے ان سے پہلےلوگ ذلیل ورسوا کر دیئے گئےاور بیشک ہم نےروشن آیاتیں اتاریں اور کافروں کے لیئے رسواکردینے والا عزاب ہے🌱سورہ:المجادلہ،أیت5
🌻🌻
#دین_صرف_اسلام#نمود_عشق
پتہ نہیں ہمارے ملک کی جھوٹوں اور ملک لوٹنے والوں سے جان کب چھوٹے گی ؟
بھلا ہو زکوٰۃ خیرات دینے والوں کا جنکی وجہ سے غریبوں مسکینوں کو کھانے پینے کے لیے کچھ مل جاتا ہے کیونکہ ملک پر مسلط گد اس عوام کو نوچ نوچ کر کھارہے ہیں
@MaidahMuhammad ایک سکیم آئی تھی قرض اتارو ملک سنوارو اس سکیم کے تحت غریبوں نے اپنی استطاعت کے مطابق پیسےاور زیور دیئے تھے قرض تو نا اترا البتہ انگلینڈ میں فلیٹس اور کاروبار بن گئے
@shafqatmm1 یہی حالات رہے تو قہط کا خطرہ ہے اور وہاں قہط بہت جلد آتا ہے جہاں حکمران ہمیشہ اپنی زات کا سوچتے ہیں خود تو بیرون ممالک سیٹل ہیں اور قہط کے دوران بھاگ جائیں گے بھگتے کے وہی ریسورسز نا ہونے کی وجہ سے جنکا جینا مرنا اسی خطے میں ہے
اس ملک پر چور کرپٹ زاتی مفاد پرست مسلط ہیں کیا جرنیل کیا زرداری کیا شریف برادران اور انکے حواری سب کی جائیدادیں اور فیملیاں اور کاروبار امریکہ یورپ کنیڈا میں ہیں اسلیے ان لوگوں نے اس ملک میں بسنے والے عام پاکستانیوں کا جینا مشکل کیا ہوا ہے مہنگائی کے زریعے بجلی و گیس بلو کےزریعے
@saqibbashir156 بےوقوفوں کےملک میں جنہوں نےاس ملک سےڈالرسمگلنگ کرکےدبئی اورانگلیند میں کاروبار اورگھر بنائےوہ حکومت کررہےہیں اور جس کی کوشش سے کرپشن شدہ 190 پاونڈ پاکستان واپس آئے اور سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں جمع ہوئے تھےاسی پر 190 پاونڈ کا کیس ٹھوک دیا
پاکستانی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا دیکھا
@SabeeKazmi786 سویلین وزیرو کےدورےکےساتھ ہمیشہ ایک وردی والا فوجی ہوتاتھالگتا اب اس فوجی کی جگہ مارشل فیلڈ نے وہ ڈیوٹی سنبھال لی سیرکےمزےبھی اور ساتھ ساتھ سیاست سیکھنے کی کلاسیں بھی اب خودسوچیں جو آدمی پاکستان کی وزارتوں کےذریعے ارب پتی بنااس سے سیاست سیکھ کرمارشل فلیڈ مکمل خزانےپرقبضہ چاہتا ہے
@tarar_4@Pakforum2 عمران خان نے اس قوم کے لیے اپنی ذندگی داؤ پر لگائی ہوئی جو اپنی نسلو کا نہیں بلکہ اپنے وقتی طور کا سوچتے ہیں اس ملک کئی دہائیوں کے کے بعد ایک ایسا ایماندار لیڈر ملا ہےجسکو اپنےملک اوراپنےملک کی پسی عوام کی فکر ہے اور ایساشخص ہی اس ملک کو باوقار بناسکتا ہےیہ بات فوج بھی جانتی ہے
@PTIofficial عمران خان کے پاس موقع تھا کہ آئی ایم ایف قرضہ کا یہ کہہ واپس کرنے سے انکار کرسکتے تھے کہ شریف اور زرداری کی حکومتوں میں کا لیا ہوا قرض واپس نہیں کریں گے اگر آئی ایم ایف کو اپنا قرضہ واپس چاہیے تو شریفو کے انگلینڈ میں فلیٹس کاروبار اور زرداری کا سر محل بیچ کر واپس لے لے