“جب انسان میں عشق اور جنون آ جاتا ہے تو وہ پھر ناممکن کو ممکن بنا لیتا ہے۔ اور پھر جب وہ ایک منزل ح��صل کرتا ہے تو اس کے بعد وہ رکتا نہیں ہے۔
انسان میں اللہ نے اتنی طاقت دی ہے، اور وہ جتنا اس طاقت کو آزماتا جاتا ہے، وہ اور اوپر جاتا جاتا ہے، اور وہ وہ کام کرتا ہے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جو صحابی تھے، جو اس وقت کے مسلمان تھے، تھوڑے سے تھے، انہوں نے جو کام کیا، ��ج تک دنیا کی تاریخ میں انسانوں نے کبھی ایسا کام نہیں کیا، جو وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، جو لوگوں کو آزاد کر کے گئے تھے” عمران خان
#ShiftKhanToHospitalNow
Understanding the power dynamics in Pakistan requires looking beyond the surface. Foreign influence and institutional structures play a role, but the shifting mindset of the Pakistani people is the real catalyst for change. @MoeedNj and @SHaiderRMehdi explain
Thank you, @AbdulElSayed, for your vital leadership in exposing the stark realities facing Pakistan today. Your willingness to speak truth to power challenges a system where democratic rhetoric is used to shield a repressive, authoritarian regime. By cutting through this political facade, your voice provides essential clarity and a powerful platform for those striving for genuine justice and accountability.
سینئر صحافی سلیم صافی کی آج مولانا فضل الرحمن سے اکیلے طویل ملاقات ہوئی ہے۔مولانا نے پہلی دفعہ ایک ماہ سے جاری اسٹیبلشمنٹ اور حکومت سے جاری لڑائی میں اپنا دل کسی صحافی کے سامنے کھول کر رکھ ��یا کہ ان کے لہجے میں پہلی بار اتنی زیادہ سختی کیوں آئی ہے اور وہ کن کن لوگوں کو اپنے خاندان کے خلاف جاری سوشل میڈیا مہم اور گالی گلوچ کا ذمہ دار سمجھتے ہیں؟
سلیم صافی سے ہی اس ملاقات کی ہوش ربا تفصیلات سنتے ہیں۔
مکمل پروگرام لنک
��
https://t.co/7M4r5SmyS9 via @YouTube
@NeoNewsUR @SaleemKhanSafi @fawadnb @MoulanaOfficial @juipakofficial @KamranM69045926 @NasrullahMalik1 @CMShehbaz @DrTariqFazal @AyazSadiq122
گورنر راج کا ایک ماہ:ن لیگ خیبرپختونخوا میں ابتک5جلسے کرچکی ہے۔ یاد رہےPTI پر سیاست کا الزام لگاکر گورنر راج لگایا گیا۔گورنرنے 84 ٹوئٹر کیے صرف 4 میں دہشت گردی کا سرسری کا ذکر، مشیر اطلاعات کےتقریبا" 250 ٹوئٹس،صرف ایک دو میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لائحۂ عمل کا ذکر۔۔تفصیل کلپ میں۔
مفکرِ پاکستان کی تہمت تو ختم کیجئے
ہر سال نومبر میں علامہ اقبال پر نئی چادریں چڑھانے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ کیا ضروری ہے کہ آپ کا قومی شاعر مفکرِ پاکستان بھی ہو؟ کیا اقبال کے سر یہ تاج دھر کے ان کی شعری عظمت میں اضافہ کیا گیا ہے؟ قومی شاعر ہونا اور بات ہے کہ شعری اور فکری مقام کا تعین تاریخ اور نقاد ہی کر سکتے ہیں۔
لیکن سیاسی طور پر حقائق کو مسخ کرنا کسی طور مناسب نہیں۔ علامہ جو قراردادِ پاکستان سے دو برس پہلے گزر چکے، اور جن کے خطبہ الٰہ باد میں کہیں بھی علیحدہ ملک کا تصور نہیں کو غلط طور پر علیحدہ مملکت کے بانی مفکر کےطور پر پیش کیا جاتا ہے۔ اقبال نے ہندوستان کے اندر ہی پنجاب، سندھ، شمال مغربی سرحدی صوبے اور بلوچستان پر مشتمل ایک خود مختار صوبے یا ریاست کا تصور دیا تھا۔ ہندوستان کی تقسیم نہ جناح کا تصور تھا نہ اقبال کا۔
گول میز کانفرنسز کے بعد کے برسوں میں جب پاکستان اور علیحدہ ملک کی آوازیں سنائی دینے لگیں، تو اقبال اپنی زندگی میں ہی اس تصور سے خود کو علیحدہ کر چکے تھے۔ ا�� کے خط ریکارڈ پر موجود ہیں جن میں انہوں نے علیحدہ ملک کے تصور کو کیمبرج کے لڑکوں (چوہدری رحمت علی وغیرہ) کا شوشہ قرار دیا۔
یہ بھی دلچسپ ہے کہ قیامِ پاکستان سے محض ایک برس پہلے جناح نے کس کابینہ مشن پلان کو منظور کیا وہ عین اقبال کے تصور کردہ صوبوں پر مشتمل خودمختار علاقہ تھا۔
یہ بھی تاریخ کا ستم ہے کہ اقبال کے تصور کردہ چار صوبے، کابینہ پلان کے مجوزہ علاقے اور اور آج کے پاکستان کے علاقے، تینوں ایک ہی ہیں۔ یعنی پنجاب، سندھ، پختونخواہ اور بلوچستان۔ نہ اس میں بنگال ہے، نہ کشمیر اور نہ حیدرآباد۔
خود جاوید اقبال برس ہا برس علامہ کے سر سے یہ تہمت اتارنے کی کوشش کرتے رہے، لیکن ریاستی پراپیگینڈے کو شکست کیسے دیتے۔
جیسا کہ عرض کیا کہ علامہ کے شعری اور فکری مقام کا تعین تاریخ اور نقاد کر سکتے ہیں۔ قومی شاعر بھی ایک انسان ہے، اس سے فرشتوں جیسے کردار کا تقاضا نہ کیجئے۔ بھلے انہوں نے کسی شاہ کے قصیدے پڑھے ہوں، کوئی غلط عقیدہ قبول کیا ہو یا دیگر تقاضائے انسانی کے مطابق زندگی بسر کی ہو۔
باقی 9 نومبر کی چھٹی انجوائے کیجئے۔
سہیل و��ائچ لکھتے ہیں مریم نواز نے جب گلف سٹریم جہاز میں اڑنا شروع کیا تو رشک و حسد کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا حسد اور نفرت کرنے والوں نے بہت جھوٹی کہانیاں بنائیں مگر آسمان والوں نے جہاز پر کوئی اعتراض نہیں کیا بلکہ وہ رشک کرنے والوں میں شامل تھے یعنی وہ کہہ رہے ہیں اسٹبلشمنٹ کو کوئی اعتراض نہیں تھا شروع میں اسٹبلشمنٹ نے کوئی پرواہ نہیں کی جہاز پر تنقید ہو رہی ہے لیکن جب تنقید رکی نہیں اور پریشر بڑھ گیا تو اسٹبلشمنٹ نے بھی سوچا یہ کیا ہو رہا ہے کہانی میں نیا موڑ تب آیا جب جہاز پر تنقید نہ رکی اور الزامات لگنے لگ گئے تو تنقید کے دباؤ میں بڑے طریقے سے مریم نواز سے جہاز لے لیا گیا
ا��دطور
یہ بھی سیاست کا خوبصورت انداز ہے ۔ فواد چوہدری نے مریم نواز کو جہلم آنے پر خوش آمدید کہا اور مسکراہٹ کے ساتھ انکی تنقید کے جواب میں کہا " لندن پلان کامیاب نہ ہوتا تو جہلم کے منصوبے چار سال پہلے مکمل ہو چکے ہوتے ، فارم 47 حکومت کی وجہ سے جہلم اور پورے ملک کو نقصان ہوا ۔ مریم نواز نے ایک بھی نیا منصوبہ جہلم کو نہیں دیا بلکہ ہمارے پی ٹی آئی دور کے شروع کیے گئے منصوبوں پر تختیاں لگائیں "
لطیف خان کھوسہ کی ملاقات کے پیچھے چھپی وجہ!!
ہو سکتا ہے کہ عمران خان اپنی قیادت تک کوئی ایسی بات پہنچانا چاہ رہے ہوں ۔۔تو سلمان صفدر نے کہا ہو کہ نہیں میں تو نہیں کر سکتا ۔۔اور ہو سکتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ بھی یہ چاہتی ہو کہ عمران خان کا یہ پیغام انکی پارٹی ، کارکنوں تک پہنچایا جائے ۔۔
۔۔۔مطیع اللہ جان
لگ رہا ہے کہ سردار لطیف کھوسہ کی ملاقات کہیں نا کہیں طے تھی کہ ہونی ہے اور اسکو آج کی کاروائی کے اندر یقینی بنایا گیا ۔۔ ثاقب بشیر
عمران خان صاحب اور بشریٰ عمران صاحبہ، دونوں نے واضح طور پر مجھے القادر ٹرسٹ کیس میں اپیل کو آگے بڑھانے اور اس کی پیروی کرنے کی ہدایات دیں۔ یہ ہدایات پہلے موجود نہیں تھیں، کیونکہ اس سے قبل ان کی ہدایات صرف ضمانت کی حد تک تھیں۔
عمران خان صاحب کی ہدایت تھی کہ ریلیف ملنا یا نہ ملنا الگ بات ہے، لیکن مقدمات کی پیروی اسی انداز میں کی جائے جس طرح پہلے ان مقدمات کو عدالتوں میں دلائل کے ذریعے چیلنج کیا گیا، ان کی خامیاں سامنے لا��ی گئیں اور انہیں بے نقاب کیا گیا۔ چاہے وہ توشہ خانہ کیس ہو، سائفر کیس ہو، عدت نکاح کیس ہو یا 9 مئی کے مقدمات میں ضمانتیں، جن کے بعد پراسیکیوشن اپنے منطقی انجام تک نہیں پہنچ سکی۔
ان تمام مقدمات کو مکمل تیاری کے ساتھ آئندہ تاریخ پر بینچ کے سامنے پیش کیا جائے اور عدالت کو ��مام قانونی آپشنز سے آگاہ کیا جائے تاکہ ان مقدمات کو آگے بڑھایا جا سکے۔
چنانچہ عمران خان صاحب کی طرف سے مجھے واضح ہدایت ملی کہ مکمل تیاری کے ساتھ عدالت کی معاونت کی جائے اور انصاف حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے۔ انہوں نے خاص طور پر اس بات پر زور دیا کہ بشری بی بی کو ہر ممکن قانونی ریلیف دلوایا جائے، خواہ اس کے لیے دوبارہ درخواست دائر کرنا پڑے۔ کیونکہ قانون میں ایسی کوئی ممانعت نہیں کہ اگر کوئی شخص ریلیف کا حق دار ہو تو وہ پانچ یا دس مرتبہ بھی ضمانت کی درخواست دائر نہیں کر سکتا۔ @BrSalmanSafdar
"مجھے لگتا ہے کہ عمران خان اس سسٹم کو توڑ کر آئے گا، عمران خان کا آنا بھی دنیا دیکھے گی اور جانا بھی کیونکہ دنیا صرف بہادروں کی عزت کرتی ہے، علم الاعداد کے مطابق مریم نواز وزیراعظم نہیں بنیں گی، وقت بدلتا ہے اور ظالم کو جواب دینا پڑتا ہے، شاید لوگوں کو عجیب لگے لیکن دو چار ماہ میں civilian supermacy کی��ئے کوئی قدم اٹھنے والا ہے، تین زائچے آپس میں مل رہے ہیں عمران خان، ارشد شریف اور پاکستان، تینوں کو انصاف اکٹھا ملے گا، پہلے لوگ مالک کے قریب ہونے کیلئے جنگلوں میں جاتے تھے، یوں لگتا ہے مالک عمران خان کو قریب کرنے کیلئے جیل لے گیا ہے"
علم الاعداد کے ماہر سید حیدر جعفری
@DRTPakistan
https://t.co/QQRJIdnZeo
🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا
ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟
بس اتنا ہی کہنا تھا پٹوای عقل سے مکمل فارغ کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی بس مت پوچھیں
خود سنیں انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی🔥💯✌️
حامد میر کے پروگرام کپیٹل ٹاک میں عمران خان کے سینکڑوں انٹرویوز کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں،
سب سے انٹرسٹنگ بات یہ کہ عمران خان کی س��است میں موقف پہلے دن سے آج تک سیم ہی رہا،
وہ اپنے نظریے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے۔