کوئٹہ :شاہدہ مختار نامی خاتون کا کہنا ہے کہ میرے شوہر نے مجھے کرنٹ لگایا اور تار سے تشدد کیا، جھے گھر کی بالائی منزل سے دھکا دیا میں ہمسایوں کے گھر میں گرگئ،ہمسایے مجھے زخمی حالت میں ہسپتال لے آئے،میری بچیاں ظالم کے قبضے میں ہیں،مجھے اور میری بچیوں کو تحفظ فراہم کیا جاۓ۔
کراچی میں زندہ بھٹو کی انجینئرنگ چیک کریں
پانی کی مین پائپ لائن کو کاٹ کر بی آر ٹی منصوبے کا پلر کھڑا کر دیا بعد میں پتا چلا یہ تو کام غلط کر بیٹھے ہیں اب اُس پلر کو کاٹ رہے
یہ دو ڈکیت آج گلشن اقبال سے ڈکیتی کر کے بھاگے ہیں ان کو مشہور کرنے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ یہ لوگ پولیس کو آسانی سے مل جائے پولیس کا پیٹرول ڈیزل اور وقت اور محنت کم
گزشتہ برس دسمبر میں جسٹس محمد آصف ریکی کے کم سن بیٹے ابوذر نے اسلام آباد سیکریٹریٹ چوک میں دو لڑکیوں کو گاڑی تلے روند کر قتل کر ڈالا تھا۔اس افسوسناک واقعہ کے بعد کرنل (ر)انعام الرحیم ایڈوکیٹ نے متعلقہ جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کیا تھا مگر ان کے خلاف شکایت خارج کردی گئی ہے د
وہ جو کہہ رہے کہ BBC کی رپورٹ جھوٹی ہے وہ ذرا اس گزرتے راہگیر کی ویڈیو دیکھ لیں جس نے آزاد کشمیر گندم لیجانے والے ٹرک ڈرائیورز سے پوچھا کہ کیوں کھڑے ہیں تو انہوں نے بتایا آگے فلور مل میں گندم سپلائی کی اجازت نہیں مل رہی اور یہ پابندی فوج نے لگائی ہے
شربت گرا دیا... پانی بند کر دیا...
یزید مر گیا، یزیدیت آج بھی زندہ ہے۔
10 محرم الحرام کو دروش بازار میں ایک دکاندار شربت تقسیم کر رہا تھا۔ اس دوران کچھ لوگ آئے اور انہوں نے شربت گرا دیا۔
یہ بندہ اسلام آباد سے ٹیکسی کرا کے ڈیرہ غازیخان پہنچ کر ٹیچنگ ہسپتال میں داخل ہوا
اور کہا میرا بھائی ڈاکٹر ہے آپ کا کرایہ لیکر آتا ہوں
وہاں سے گم ہو گیا ہے ڈرائیور بیچارہ رو رہا تھا
کہا میں غریب ڈرائیور ہوں میں کہاں سے یہ رقم مالک کو دونگا
اگر کوئی اس بدبخت کو جانتا ہے تو اس نمبر
پر اطلاع دیں شکریہ
0305 2807545
(کاپی)
عمرے پر جانے والی خاتون ٹیچر نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر FIA امیگریشن حکام کی جانب سے آف لوڈ کیے جانے پر تحریری ثبوت مانگتی رھی نہ ملا ویڈیو بنانے لگی تو ایف آئی اے امیگریشن عملے کا تعش آگیا زبردستی تحویل میں لیکر
1/2
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@FIA_Agency
A Honda Civic with a 47-litre fuel tank was reportedly filled with 49 litres of petrol in Pakistan at a Saudi Aramco fuel station, setting a new "record" and raising questions about fuel measurement accuracy. @aramco@SRMG_HQ@jomanaalrashid
منتہا زہرہ قتل میں حیران کن انکشاف مجرم ایک نہیں ہے
منتہا زہرہ کو قران مجید پڑھانے والے قاری صاحب کے انکشافات
میں صبح سوا سات منتہا کو قران پڑھا کر چلا گیا 12 بجے اسکی والدہ نے مجھے فون کیا قاری صاحب منتہا گم ہو گئی ہے 1 گھنٹہ ہو گیا اسے تلاش کرتے ہوئے مل نہیں رہی آپ کے گھر تو نہیں چلی گئی
میرا گھر زیادہ دور نہیں ہے میں فوری یہاں آیا گلیوں میں دیکھا اور پھر اس دکان پر گیا جہاں بقول والدہ وہ چیز لینے گئی تھی میں جب دکان پر پہنچا تو مالک موجود تھا اور 3 چار لڑکے بھی میں نے ان سے پوچھا کہ منتہا یہاں آئی تھی؟ تو وہ بولے آئی تو تھی لیکن پتہ نہیں کدھر گئی میں نے پوچھا تم اندھے ہو یا نشہ کیا ہوا ہے 5 بندے ادھر کھڑے ہو بچی دکان میں آئی اور باہر واپس نہیں نکلی غائب ہو گئی اور تم کہتے ہو پتہ نہیں کہاں گئی اس پر مالک دکان اور لڑکے ہنسنے لگے اسکے بعد آدھے گھنٹے میں پولیس نے بچی کی لا۔ش چھت سے برآمد کر لی قاری صاحب اور اہل محلہ کے بقول ایک مجرم پار ہو چکا لیکن ہمیں پورا یقین ہے اصل واقعہ اور ہے اور یہ ایک لڑکے کا کیا دھرا نہیں اس میں زیادہ لوگ شامل ہیں ایک ملازم لڑکے کی کیا مجال کہ وہ دکان مالک اور اسکے بیٹوں کی موجودگی میں بچی کو دکان کے اوپر کمرے میں لے جائے اور اسکے ساتھ درندگی کرے لازمی طور پر ملازم دکاندار کا چہیتا تھا اگر اتنا چہیتا تھا اور وہ اسکے کردار سے بھی واقف تھے
ہمارا مطالبہ ہے کہ ان باقی ملزموں سے بھی پولیس روایتی طریقے سے تفتیش کرے جیسا کہ ہمیں شک ہے یہ ایک بندے کا کام نہیں تو پھر باقی ملزمان کو بھی قرار واقعی سزا دی جائے ملزمان کو دکان کے سامنے بازار میں سر عام لٹ*کایا جائے
نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام اور عمرے کے لیے سعودیہ جانے والی خاتون کے مابین جھگڑا خاتون نے آف لوڈ کیے جانے کی وجہ تحریری مانگی تو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کرکے مقدمہ درج کرادیا
Pakistan Airports Authority
Federal Investigation Agency - FIA
ISPR
یہ دارلحکومت مظفر آباد کی ویڈیو ہے جہاں اے سی کی گاڑی میں ہوا پوری نہ بھرنے کے جُرم میں ایک سرکاری ملازم دیہاڑی دار مزدور کو اُٹھا کر گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ویڈیو بشکریہ: وقاص کاظمی