انتہائی فضول قسم کی لیڈر شپ ہے پاکستان تحریک انصاف کی۔۔
سب سے بنیادی کام جو ان کا بنتا تھا وہ تھا ورکرز کی جیلوں سے رہائی
جو یہ لوگ صحیح سے نہیں کر سکے
پنجاب کے نئےٹریفک قوانین کا مقصد اور تعلق ٹریفک کے بہاؤ میں بہتری سے قطعاً نہیں ہے۔ یہ صرف عوام کو لوٹنے کا اک نیا طریقہ تھا
یہ بات اب دستاویزی طور پر ثابت ہو گئی ہے۔
لوگ کب سے کہہ رہے تھے لیکن غلامان امی جان ماننے کے نہیں تھے۔ اب ٹریفک وارڈن کا اپنا تحریری بیان پڑھ لیں
https://t.co/as2Y6xZUGw
What is the authenticity of this honhaar jawan program.
As they are asking for processing fee of 5000 for registration completion.
@RashidNasrulah
یہ گورنمنٹ عوام کو بے وقوف کیوں بنا رہی ہے یہ تو ایسے دکھا رہے ہیں جیسے یہ رات کو 12 بجے کویت سے تیل اتے ہیں اور پھر ہمیں بیچتے ہیں اور پھر اگلے دن جا کے پھر یہ نیا تیل لے کے اتے ہیں
پنجاب میں ایم اے، ایم ایس سی کرنے والی بچیوں کو ماہانہ 8 ہزار روپے تنخواہ پر اسکولوں میں رکھا گیا ہے، کم از کم تنخواہ کے قانون کی خلاف ورزی کی گئی، 8 ہزار روپے تو رکشہ کا کرایا ہو گا۔ MPA ن لیگ امجد علی جاوید
"ہماری فیکٹری میں چار افراد ڈینگی انسپکشن کا کہہ کرآئے۔ میں نے صرف اتنا کہا کہ اپنا تعارف کروائیں اور بتائیں کہ آپ کس محکمے سے ہیں تاکہ ہم آپ کو فیکٹری کا راؤنڈ کروا سکیں۔ اس پر انہوں نے کہا، "آپ ہمارا تعارف لیں گے؟ آپ ہمارے اے سی صاحب کو نہیں جانتے؟" ،اس کے بعد انہوں نے مجھے دھکے دیے، میرا گریبان پکڑا اور دھمکیاں دیں۔ میں صرف یہی کہتا رہا کہ میں اس فیکٹری کا مالک ہوں، میری لیبر میں میری عزت ہے اور آپ غلط کر رہے ہیں۔میرے ورکرز نے کہا کہ ہمارے صاحب کی بے عزتی نہ کریں، مگر ورکرز کو اٹھا کر گاڑیوں میں پھینکا گیا۔ بعد ازاں میرے ورکرز اور میرے خلاف مختلف مقدمات درج کر دیے گئے، اسکی ویڈیو موجود ہے۔" مسعود اختر، سی ای او مسعود ٹیک انڈسٹری:
"پیرا فورس نے شاہ عالم مارکیٹ میں تاجروں کو گریبان سے گھسیٹا اور گاڑیوں میں پھینکا۔ ایسے تو جانوروں کو بھی نہیں پھینکا جاتا کہ وہ زخمی نہ ہو جائیں۔"صحافی اشرف مہتاب
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ایم پی اے اگر باہر جا رہا ہے تو بیوی زندگی کا حصہ ہوتی ہے بلیو پاسپورٹ کی وجہ سے ایم پی اے کا ویزہ لگ گیا اور بیوی بیچاری قطار میں کھڑی ہے یہ نہیں ہو سکتا ! حذیفہ
بیوی کا آفیشل وزٹ پہ کیا کام ؟ منصور
اگر وہ ٹکٹ اور ہوٹل کا خرچہ اپنی جیب سے دیتے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ! حذیفہ
تو گرین پاسپورٹ پہ جائے ! منصور
گرین پاسپورٹ اتنا مضبوط نہیں ہے ویزے کے پراسس میں 20/20 دن لگ جاتے ہیں ! حذیفہ ۔۔
تعلیم BSc ڈبل کمپیوٹر ، لیکن نوکری نہ ملنے پر مایوس ہو کر گھر بیٹھنے
کے بجائے اس غیرت مند نوجوان نے بائیک پر خودداری کا سفر شروع کر
دیا ہے یونیورسٹی چوک بہاولپور پر روزانہ دوپہر 3 سے شام 6 بجے تک یہ بھائی
صرف 100 روپے میں صاف ستھری اور گھر کی بنائی ہوئی لذیذ چنا چاٹ اور میکرونی بیچتے
ہیں۔ مجبوری کے آگے ہار ماننے اور کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کے بجائے
رزقِ حلال کمانے والے ایسے پڑھے لکھے نوجوان ہی ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں
رزق حلال کمانے والوں کو اللہ کبھی ناکام و مایوس نہیں کرتا
بہاولپور کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یونیورسٹی چوک سے
گزرتے ہوئے اس بھائی کے پاس لازمی رکیں اور ان کا چاٹ میکرونی ضرور ٹرائی کریں اور
ان کا حوصلہ بڑھائیں تاکہ اس کا حوصلہ مضبوط رہے اللہ تعالیٰ تمام رزق حلال کمانے والوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین ثمہ آمین ۔