Presenting Twin City agreement proposal on behalf of Mayor/Chairman Municipal Corporation Turbat to Mr. Haydar Ali Yaldiz, Mayor of Istanbul (Beyoglu Municipality). The proposal if agreed upon will promote cultural, educational, economic ties between both the cities. #Turkiye
ایڈمنسٹریٹر/مئیر کو کمپیوٹرائز لوکل سرٹیفیکیٹ بنانے کا پروسیجر دک��ایا گیا جس کا افتتاح ایک ہفتے میں کیا جائے گا- اب عوام کو کسی تھانہ کچہری میں دستخط کرانے کے لیے جانے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی ایجنٹ کی ضرورت- صرف تصویر کچھوائے معلومات دے اور لوکل سرٹیفکیٹ اپ کے گھر کی دہلیز پر
تربت: نیشنل پارٹی کیچ اور بی ایس او پجار کے زیراہتمام شہید مولا بخش دشتی اور مرحوم قاضی غلام رسول کی یاد میں تعزیتی جلسہ.
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی، چئیرمین بی ایس او پجارسمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا۔
1/2
سیاسی علم و دانش کے ساتھ جب شہید مولابخش دشتی کو بطور ناظم کیچ اور مرحوم قاضی غلام رسول بلوچ بطور میئر تربت موقع ملا تو دونوں نے اپنی تمام تر توانائی عوامی خدمت کے وقف کرلی۔ان کی سیاسی جدوجہد اور عوامی خدمت کو نظریاتی و فکری حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
*شہید مولا بخش دشتی اور قاضی غلام رسول کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور ان کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔*
*مئیر خضدار میر عبدالرحیم کرد*
@DrMalikBalochNP@MirKabeerNP @AslamBa71936304
ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر تربت میں ڈینگی وائرس خطرناک بنتا جارہا۔ صوبائی وزیر صحت کا تعلق ضلع کیچ سے ہونے کے باوجود ڈینگی کے تدارک میں معمولی اقدام تک نظر نہیں آتے۔
Yesterday, alongside representatives of Local governments in Balochistan, we presented our demands to the Balochistan government through a press conference. Together, we fight for equitable governance. 💪🏽🏢 #BalochistanDemands#PowerToTheLocalCouncils
https://t.co/e9g8koZqms
گودار شمولیتی جلسہ۔۔۔۔
سربندن: نیشنل پارٹی گوادر کے زیر اہتمام گرینڈ شمولیتی پروگرام سربندن ڈسٹرکٹ گوادر میں سابق ضلع ناظم بابو گلاب کا ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان، ن��شنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارٹی پرچم پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کہا۔
The third phase of #LGElection in Balochistan has suumed up with 3 interesting facts.
1. C.M. Qadus Bezinjo lost the election in his hometown from @NationalParty_.
2. The first youngest mayor from
Turbat (Balakh Sher Qazi) of NP got elected.
3. 👇👇
نیشنل پارٹی کے بلخ شیر قاضی مئیر اور نثار احمد ڈپٹی میئر کیچ منتحب نیشنل پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں شاندار کامیابی حاصل کی قیادت اور کارکنان کو عظیم کامیابی مبارک ہو، نال، خضدار، آواران،تمپ،سمیت مخلتف علاقوں میں نیشنل پارٹی اور اتحادی کامیاب،@Balochistan0007