سعودی عرب آنے والے دو غیر ملکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز نے ایک منفرد سماجی تجربہ کیا۔ انہوں نے ہوٹل کی لفٹ میں اپنا فون ریکارڈنگ پر چھوڑا اور خود لفٹ سے باہر نکل گئے۔
کچھ دیر بعد لفٹ دوسری منزل پر پہنچی، جہاں تین افراد اس میں داخل ہوئے۔ جیسے ہی انہیں معلوم ہوا کہ لفٹ کے اندر کیمرہ ریکارڈنگ کر رہا ہے، ان کے رویے میں اچانک تبدیلی آ گئی۔
یہ چھوٹا سا تجربہ واقعی ایک دلچسپ سوال اٹھاتا ہے کہ کیمرے کی موجودگی انسان کے رویے اور سوچ کو کس حد تک متاثر کرتی ہے۔
کیلیفورنیا میں ڈھائی سو سال سے ایک اکیلا تنہا درخت جو نہ جھکا نہ گرا اور نہ جس کو ہوائیں گراسکی۔۔مجھے لگتا ہے جیسے کوئ عمران خان کی بات کر رہا ہے
اداکارہ حناء بیت