اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصَّابِرِینَ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (القرآن)
بیشک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ ۔ (القرآن )
Indeed Allah Is With The Patient.
(Al_Qur'an.)
اسلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان 🌹
لاکھوں کروڑوں درود وسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
اللّٰہ رب العزت کامیابیوں سے نوازے
ھمارے والدین اور ساری امت کی بخشش فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🌙🌙🌙🌙🌙
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
جمعہ کریم
یا ارحم الراحمین! ہمیں بار بار حرمین شریفین کی بابرکت حاضری،
نبی کریمﷺ کی شفاعت،
اور جنت الفردوس میں آپﷺ کی رفاقت نصیب فرما
ہماری ان دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرما. آمین