DGISPR سندھ پنجاب کا موازنہ KP سے کیسے کر سکتے ہیں، پنجاب اور سندھ کی سرحد افغانستان سے تو نہیں ملتی
بلوچستان کی سرحد افغانستان سے ملتی ہے اور پچھلے 25 سال سے اسٹبلشمنٹ کی ہی اشیر آباد سے ہی وہاں حکومت بنتی ہے اور بلوچستان کا حال آپ کے سامنے ہے
پارس جہانزیب
موجودہ حکومت نے ثابت کر دیا کہ یہ عمران خان کی حکومت سے بالکل مختلف ہے خان کے دور میں بھی مطیع اللہ جان کو اٹھایا گیا تھا لیکن جھوٹا مقدمہ نہیں بنایا گیا موجودہ حکومت نے جھوٹا مقدمہ بنا کر خان کو پیچھے چھوڑ دیا اب ہم سب کو بھی اس قسم کے مقدمات کے لئے تیار رہنا چاہیئے