@MyBuriedFreedom بیشک الطاف سا ہو تو سامنے ائے۔ ایک بھی پاکستانی لیڈر کی مثال بتائیں جس نے 45 سال مسلسل نہ ختم ہونے والی نفرتوں سازشوں سزاؤں قربانیوں میں گزارا ہو۔ ہے کوئ اس جیسا لیڈر۔ مہاجر ہونے کے ناطے کیا کیا سازشیں نہیں کی گئیں۔ لہذا دیر یا بدیر فتح حق کی ہی ہوتی ہے۔
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_الطاف
اے پروردگار تو کتنا رحیم و کریم ہے ۔ جس نے میرے قائد پر الزام لگایا وہ دنیا میں خود زلیل و رسوا ہوا۔ میرے قائد کو جیل بھیجنے والا آج خود جیل میں۔ لسٹ میں تو ابھی اور بھی ہیں جو زلیل ہوئے ہیں انکے لئے بعد میں لکھا جائے گا 😊😊👍👍
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_الطاف
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_الطاف
اور یہ لوگ جو الطاف بھائی کو برا بھلا کہتے رہے ہیں الزامات لگاتے رہیں ہیں ان کا انجام عبرتناک ہونے لگ گیا ہے۔۔۔۔۔
@AltafHussain_90
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین جمعہ کی شام مقدمے کی سماعت کے بعد کنگسٹن کراؤن کورٹ سے واپس گھر روانہ ہوتے ہوئے۔
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_الطاف@AltafHussain_90
بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کے چہرے پر ماشاء اللّٰہ سے سکون اور مسکراہٹ دیکھ کر پاکستان بھر کے کنٹونمنٹ ایریاز ڈی ایچ اے آبپارہ اور نا جانے کون کون سے علاقوں میں برنال کی شدید طلب 😂🤣
@AltafHussain_90#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_الطاف
دشمن چائے جتنی چالیں چل لے. جیت انشاءاللہ حق کی ہو گی. ہمیں پورا یقین ہے کہ ہمارا قائد حق پر ہے. اسی وجہ سے تو دشمن کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے.
پرودگار میرے قائر کو ہمت دے اور کامیاب کرے آمین ثم آمین
@AltafHussain_90#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_الطاف
ایم کیوایم (یوکے) کیجانب سےآج بروزجمعہ 4 فروری 2022کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کےمزار پر پھولوں کی چادر چڑھائیگئیاورالطاف بھائی کی درازی عمر صحت وعافیت اوربرطانیہ میں جھوٹے مقدمات میں فتح کے لئیےدعا کیگئی
اللہ پاک قبول ومنظورفرمائےآمین
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_الطاف@AltafHussain_90
آج صبح ملیر سیکٹر کے وفا پرست ساتھیوں نے بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی جانب سے غریبوں میں لنگر تقسیم کیا
پروردگار عالم اس کار خیر کے قبول و منظور فرمائے
اور اس کے طفیل جناب الطاف حسین بھائی کی تمام مشکلات پریشانیوں کو دور فرما دے۔ آمین
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_الطاف
آیت کریمہ کا ورد 4 فروری بروز جمہ ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے وفا پرست کارکنان نے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی صحت اور جھوٹے مقدمات سے بریت کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا۔
الطاف حسین بھائی کی تمام مشکلات و پریشانیوں کو دور فرما آمین ثم آمین 🙏🏾 #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_الطاف