@MehakKhattak1@MCQuettaGov switzerland en sy nae chae .na lahore islamabad ...yahe Quetta ki drains say garbage otae . hmry taxes sy payment hoti a .os k bawajod hum enko appreciate karaingy dua karaingy .. lakin ye log sirf photosession k lye yeha karty a .or kuch nae
@MCQuettaGov پچھلے عید پر بھی میں نے یہاں سیٹلاٸٹ ٹاون اچکزی مارکیٹ کی بند نالیوں کا ذکر کیا تھا ۔آج پھر وہی التجھا کر رہا ہو ۔عین نوازش ہوگی اس گند کو یہاں سے اٹھایا جاۓ ۔
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ترکیہ اور عرب ممالک میں شدید احتجاج،بغداد میں ہزاروں افراد کا سویڈن کے ��فارتخانے کے باہر احتجاج،مظاہرین کا عراقی حکومت سے سوئیڈن کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ،پاکستان کو بھی سرکاری سطح پر سخت ردعمل دینا چاہیے۔
صدر نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی بطور چیف ج��ٹس تعیناتی کر دی
اللہ کی شان ہے عمران خان نے ایک جنرل کے ساتھ مل کر ایڑی چوٹی کا زور لگایا کہ قاضی فائز کبھی چیف جسٹس نہ بن سکیں جس صدر نے ریفرنس بھجوایا تھا آج اسی نے تعیناتی کا اعلان کیا!