🚨مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت اور بیٹے فصیح رحمانی کے زخمی ہونے کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
سمیع رحمانی کی شہادت کے واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے، قاتلوں کوفی الفور گرفتار کیا جائے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ*
لندن……29 جولائی 2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن اور فیڈرل بی ایریا سیکٹریونٹ 153کے سابق یونٹ انچارج سمیع الدین رحمانی کی شہادت اوران کے بیٹے فصیح رحمانی کے زخمی ہونے کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن سے جاری کردہ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سمیع رحمانی کی شہادت کا یہ واقعہ کراچی میں امن وامان کی تباہ شدہ صورتحال کاایک منہ بولتا ثبوت ہے، شہر میں جرائم پیشہ عناصر دندناتے پھررہے ہیں اور شہرمیں کسی بھی علاقے میں عوام کی جان ومال کوکوئی تحفظ حاصل نہیں ہے۔ رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ سمیع الدین رحمانی کی شہادت کے واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے اورقاتلوں کوفی الفور گرفتارکیا جائے۔ رابطہ کمیٹی نے سمیع رحمانی شہید کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہارکیا اوران کے زخمی صاحبزادے فصیح رحمانی کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔
سات سال بعد سپریم کورٹ کا فیصلہ واپس لینا کراچی کے شہریوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ نسلہ ٹاور کی تباہی نے لوگوں کی زندگیاں تباہ کردیں بے کئی لوگ جانیں گنوا بیٹھے ۔ کیا سپریم کورٹ کراچی کے ان شہریوں کی آہوں اور بددعاوں سے دامن چھڑا سکتی ہے؟
@OfficialMQM
#کیا_مہاجر_یہودی_ہیں؟
ہمارا یہ ایمان ہے کے مہاجر اور سندھی ملکر اس پورے سندھ کو ایک دن انشاء اللہ ان وڈیروں سے آزادی دلائیں گے
سہیل خانزادہ بھائی
رکن سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی
@AltafHussain_90@OfficialMQM
👇👇👇
I saved this tweet.
Shahzad Ghayas Shaikh agar aik nasli aur aik baap ki aulaad hai to ab wo court ayega aur saath surety amount lakar jama karwaayega adalat.
Iska munh kaala karkay,
iskay pichwaray say adalat main kharchh legal fees waapis nikalwa kar nahi bheja to dekhna!
I challenge you, Come!
Agar ab tum UK court nahi aaye to iska matlab hai tumhaara baap aik nahi hai.
Aao beta, aur apnay saath surety amount bhi laakar adalat main jama karwaana taakay tumharay pichwaray court main lagaya paisa nikaal saken hum aur tm bhag na jao!
Koi sathi us khabees or begairat KY bachy ka handle tw Daly taky usko report kary or usko batae Muhajir NY di thi jaan tab bana tha Pakistan.
#کیا_مہاجر_یہودی_ہیں
یوٹیوبر @Shehzad89کےبانیان پاکستان کی اولادوں مہاجروں کےبارےمیں توہین آمیز اور نفرت انگیز ریمارکس پر ملک کے سیاستدانوں،تجزیہ کاروں، مذہبی رہنماؤں اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والےافراد کی خاموشی مہاجر قوم کیلئے دعوت فکر ہے کہ
انکی نظر میں بھی
#کیا_مہاجر_یہودی_ہیں؟
Press conference me in Bilawal Bhutto kitnee gloomy gloomy batain kar rahay hain or sindh ka ju Haal or karachi ka bera gharq kia hay, Zara us per bhee tabsara farma dein 😜
اہم اعلان،
کل بانی وقائد الطاف حسین کا اہم خطاب نشر مکرر کیا جائے گا
💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢
عزیز تحریکی ساتھیو!!
آداب عرض
نوجوان نسل بالخصوص Gen Zکی معلومات کیلئے بانی وقائد جناب الطاف حسین کااکتوبر 2016ء کا اہم خطاب
کل بروز پیر مورخہ 6جولائی2026ء*
لندن وقت شام 6بجے اور رات 10 بجے پاکستان وقت جناب الطاف حسین کے یوٹیوب چینل اور فیس بک
Revelations With Altaf Hussain* *پر نشر مکرر کیا جائے گا
تمام وفاپرست کارکنان سےدرخواست ہے کہ یہ پیغام اپنے دوست احباب ، رشتے داروں اور دیگر وفاپرست ساتھیوں میں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
شکریہ
جاری کردہ،
مرکزی شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ
5جولائی 2026ء
ایک سیاسی جماعت کو کراچی میں لانے کے لئے اتنا بڑا بہتان سانحہ بلدیہ فیکڑی کی شکل میں ایم کیو ایم پر لگایا گیا اور جس پر جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔
کیا پاکستان کے ارباب اختیار اور سپریم کورٹ ان تمام لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائینگے کہ جن کیوجہ سے ایم کیو ایم اور بالخصوص قائد تحریک الطاف حسین کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا؟
کیا میڈیا معافی کا بیان چلائے گا؟
کیا سیاسی جماعتیں معافی مانگے گی جو صبح شام ایم کیو ایم کی ہرزہ سرائی کرتے رہتے تھے؟
کیا سوشل میڈیا انفلوئنسرز معافی مانگے گے؟
#LiftBanOnAltafHussain #MQM
#11JuneAltafHai
On APMSO’s 48th Foundation Day, we celebrate the spirit of unity, awareness, and youth empowerment. May the organization continue to inspire future generations. Salute to Mr. Altaf Hussain.