پاکستان کے چھ اور چین کی ایک صحافی کو بہترین خدمات پر تیسرا سی پیک کمیونیکیشن ایوارڈ سے نوازا گیا سلطان حالی، عامرغوری،طارق سمیر ، شفقت ��لی ، نوید حسین ، محمد اصغر اور لیو چینگ نے سی پیک کے حوالے سے بہترین رپورٹنگ کی اور پاکستان چین کے لوگوں کو مزید قریب لانے میں کردار ادا کیا
لکی مروت تتر خیل بائی پاس کے قریب انڈس ہائی وے پر مرغیوں کی ڈاٹسن بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی، فرنٹ سیٹ پر بیٹھے دو افراد جان بحق اور ایک زخمی ہے، تینوں کا تعلق میراخیل بنوں سے ہے، حادثے میں درجنوں مرغیاں بھی مر گئی ہیں۔
ووٹ چوری کرکے عمران خان کو لانے والے اب گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں۔جسکا مقصد اس نا اہل کرپٹ حکومت اور سلیکٹرز کو PDM سے NRO دلوانا ہے۔ہماری جدوجہد عوامی مشکلات کے حل اور ووٹ کو عزت دو کیلئے ہے۔ایسے کسی ڈائیلاگ کا حصہ بننا اپنے مقدس مقصد سے پیچھے ہٹنے کے مترادف ہو گا
ایک بچہ مسجد عبدالحق والی نزد نفیس دہی بلے والے کے قریب سے ملا ہے جو سرائیکی بولتا ہے
بچے کے والدین یا جو اسے جانتا ہو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
0335.644.2712
مولانا سے دو گھنٹے گپ شپ کی۔ پھر مرحوم جنرل حمید گل کی اہلیہ کے فاتحہ خوانی کے لئے اکھٹے پنڈی گئےاور آئے ۔مسلسل کریدتا رہا لیکن ان کی یکسوئی اور کامیابی کے پکے یقین کے پیچھے راز کو نہ سمجھ سکا۔ مولانا سمجھتے ہیں کہ اگر اسلام آباد آنے سے روکا گیا تو یہ ان کی دھری کامیابی ہوگی۔