" میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں جسکا عنوان 'عورت' ہو، میں اسکا صبر بھی لکھوں، اسکا کرب بھی لکھوں، میں اسکی آہ بھی لکھوں، اس پر واہ بھی لکھوں، اسکی ذات پر اٹھتے وہ الفاظ بھی لکھوں جنہیں سن کر کبھی وہ رو دیتی ہے،اور کبھی چپ چاپ سہہ جاتی ہے"
To all the ladies out there 🌻
.
عمران خان اہل نظر ہے
جب پنجاب اسمبلی کی ٹکٹس تقسیم ہوئیں تو خان صاحب نے مراد راس کی بجائے آئی ایس ایف کے پراڈکٹ اور گراس روٹ لیول کے ورکر حیدر مجید ایڈووکیٹ کو ٹکٹ دی،گزشتہ الیکشن بھی مراد راس اسکے ورک کی وجہ سے جیتا تھا
میں بذات خود شاکڈ تھا کہ یہ خان صاحب نے بلنڈر کیوں کیا؟ جس بندے کو سکول ایجوکیشن کی وزارت دئیے رکھی، اسے اگنور کرنا سمجھ سے بالاتر تھا۔ بطور منسٹر سکول ایجوکیشن اسکی کارکردگی خاص نہیں تھی۔ آج خان فیصلہ درست ثابت ہوا ہے ڈرامے باز اور نوسرباز کہیں کا۔
I would like to congratulate @RTErdogan on behalf of the people of my country as he is considered to be a friend of Pakistan.
I pray that his fresh five year term as President will bring prosperity to the people of Turkiye.
Today, the complete Pakistani nation celebrates the Silver Jubilee of Youm-e-Takbeer and commemorates the remarkable achievement of establishing Credible Minimum Deterrence. This achievement has reshaped the power dynamics in our region.
1/2
Ref. My earlier statement where I unequivocally condemned 9th May incidents, I have decided to take a break from politics, therefore, I have resigned from party position and parting ways from Imran Khan
We had all heard about forced marriages in Pakistan but for PTI a new phenomenon has emerged , forced divorces.
Also wondering where have all the human rights organizations in the country disappeared.
چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو مل کر بہت خوشی ہوئی اور اس سے بھی زیادہ خوشی انھیں اس مجرم کو رہا کر کے ہوئی۔ ملک کی اہم ترین اور حساس تنصیبات پر حملوں کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف جسٹس ہیں جو ایک فتنہ کی ڈھال بنے ہوئے ہیں اور ملک میں لگی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں۔ آپ چیف جسٹس کا منصب چھوڑ دیں اور اپنی ساس کی طرح تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں۔