اسلام آباد میں 400 پورن سٹارز پائے گئے!!
اسلام آباد کے گلبرگ گرین میں ایک پلازہ موجود ہے، جہاں پر تقریباً 400 لوگ پائے گئے جو پورنوگرافی میں ملوث تھے۔ یہ لوگ کال سنٹر کے نام پر فحش ویڈیوز بناتے رہے اور ان ویڈیوز کو شیئر کیا جاتا رہا۔ اس میں چینی، ملائیشین، انڈونیشین، ویتنامی اور یورپی ممالک کے لوگ شامل ہیں۔ یہ لوگ وزٹ ویزوں پر آئے تھے۔ وہ پلازہ جس نے کرایہ پر لیا تھا اور کمپنی کا مالک، ایک ملائیشین ہے
سہیل آفریدی کو وزیراعلی نامزد کرنا خان کا ماسٹر سےسٹروک تھا۔
علی امین نے جتنا پی ٹی آئی کا نقصان کیا اب سہیل آفریدی اسے پورا کر رہا ہے اور عوام مزید انگیج ہو رہی ہے۔