لاہور میں گلگت بلتستان کے طلباء کو یونیورسٹی ہاسٹل سے نکالے جانے پر کئے گئے احتجاجی مظاہرے پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ لاہور کی تمام یونیورسٹیوں میں گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے ہاسٹل فراہم کیے جائیں۔ پولیس اور
Karakoram Students Organisation KSO strongly condemn the Police-Ghardi in Lahore on students of Karakoram (Gilgit-Baltistan & Chitral). Stop harassing the innocent students of Gilgit-Baltistan in Lahore.
#studentsofGB#Gilgitbaltistan#standwithstudents#lahorepolice
Today 17th Anniversary of Qasim Sheralyat Founder of Karakorum National Movement KNM & Karakorum Students Organization KSO First Nationalist Movement with scientific Manifesto. Qauid Qasim Sheralyat scarified his life while struggling for the common people of GB & Identification.
اگر آپ نے کرپٹ لوگوں کو ادارے میں رکھا تو وہ ادارے اور آنے والی نسلوں کو بھی خراب کر دیں گے۔ بلتستان یونیورسٹی کو کرپٹ لوگوں اور گلگت بلتستان کی نام نہاد حکومت سے بچائیں۔
قراقرم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ
#Save_UoB_reject_Corrupt_VC_Naeem#kso
مسلم ٹاؤن لاہور میں بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلباء پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں
پنجاب حکومت بلتستان کے طلباء کو تحفظ فراہم کریں اور ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کریں ۔
#KSO
باٸیس220000000کروڑ پاکستانی سمجھتے کہ گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں لیکن گلگت کے باٸیس لاکھ 2200000 لاکھ عوام اس بات کو نہیں سمجھتے کہ ہم کون ہیں
شرم مگر ہم کو أتی نہیں
کوہستان کے المناک حادثے میں گلگت بلتستان کے ایک ہی خاندان کے 6 قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں. ہم دعا گو ہیں کہ رب کریم مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے