دو دنوں سے گلگت بلتستان کی بہنیں منفی موسم میں اپنے حقوق کے لیے دریا کے کنارے سی ایم ہاؤس کے ساتھ ہی دھرنے پر ہیں اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ ۔ جس میں کل ایک ننھی بچی بے ہوش بھی ہوگئی ۔
لیکن سی ایم اور اس کے وزرا کوئی بھی ان کی
سننے نہیں ائے۔
#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان کو جب بھی کچھ دینے کی بات آتی ہے تو کہا جاتا ہے یہ خطہ متنازعہ ہے اور جب یہاں سے لینے کا وقت آتا ہے تو تمام تنازعات ختم ہوجاتے ہیں ۔
#savegilgitbaltistan
The allocation of 37 guest houses and forest sites in Gilgit-Baltistan to Green Tourism Pvt. Ltd violates UNCIP resolutions and international law. #SaveGilgitBaltistan
گلگت بلتستان کے عوامی زمینوں پر قبضہ اور اب کرائے پر دیا جا رہا، باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے پی ٹی ڈی سی موٹلز سمیت تمام سرکاری ریسٹ ہاؤس اور نیشنل پارکس کے نام پر قبضہ عوامی زمینوں کو کمپنی کو دیا جا رہا اور کمپنی سے تمام معاملات طے پائے ہیں۔
#StopLandGrabbingInGB
پہلے مرحلے ہم سوشل میڈیا پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہیں گلگت بلتستان کے نوجوان متحد ہوکر اس مہم کا حصہ بننے، دوسرے مرحلے میں گلگت بلتستان اور پاکستان سمیت دنیا بھر احتجاجی مظاہرے ہونگے۔
#StopLandGrabbingInGB
گلگت بلتستان کے لوگ تمام تعصبات سے بالاتر ہو کر سٹیٹ سبجیکٹ رول کی فعالیت اور مسلہ کشمیر کے حل تک داخلی خود مختاری کا مطالبہ کریں۔ آئینی و عبوری صوبے سے مسائل نے حل نہیں ہونا۔
#SaveGilgitBaltistan
گلگت بلتستان کی زمینیں یہاں کے لوگوں کی ملکیت ہے۔ وسائل پہ اختیار ہمارا حق ہے۔ متنازعہ خطے کی زمینیں ہڑپ کر ریاست پاکستان لوگوں کے دلوں میں اپنے لئے نفرتیں پیدا کر رہی ہے۔
#SaveGilgitBaltistan
"شوت تھے مور تھا زمانہ ہوشیار بلن
گلتیچ گلیتو کرے اختیار بلن"
"مئی سارگن گلیت تھئ خچی حال بیلن
خش دارینو نوم ایچ انتقال بلن"
اُستاد حضرت جان علی ❤️
#SaveGilgitBaltistan
موجودہ سیاحتی مقامات اور ریسٹ ہوئسسز کو پاکستانی کمپنی کو نوازنے پر آزاد کشمیر کیطرح سخت احتجاج کی ضرورت ہے ۔۔ وگرنہ یہ آہستہ آہستہ سب کچھ ہڑپ کر لینگے ۔۔
#StopLandGrabbing