KNM have a dream that one day we Karakorum(Gil-Bal & Chi) will live like other nations on earth where there will be no sectarianism, Injustice, bloodshed, prejudice, fundamentalist, and foreign wars. Where there will be education, democracy, innovation, brotherhood, and humanity.
@daneal_zapoh @PMShebaz @BBhuttoZardari PM Shabaz, Bilawar and Imran are puppet of imperialism and what would you aspect from them?
Down with Imperialism and save Karakorum (Gilgit-Baltistan, Chitral, Shinaki Kohistan, Kargil, Ladah and Askai Chic)
We will not allow any religious party and federal party of Pakistan to decide the future of Karakorum. اپنا آئین، اپنا جھنڈا، اپنا قومی ترانہ، ثقافت اور شناخت
@SafiullahBaig14 ہم یونائیٹڈ نیشن کے تحت ریفرنڈم کی مطالبہ کرتے ہیں بھارت اور پاکستان کے تحت قبول نہیں۔گلگت بلتستان، چترال، شناکی کوہستان، کارگل، لداخ اور اکسائی چائی کے لوگ " جمہوریہ قراقرم" کو ووٹ دیں گے
@Rohshan_Din ہم یونائیٹڈ نیشن کے تحت ریفرنڈم کی مطالبہ کرتے ہیں بھارت اور پاکستان کے تحت قبول نہیں۔گلگت بلتستان، چترال، شناکی کوہستان، کارگل، لداخ اور اکسائی چائی کے لوگ " جمہوریہ قراقرم" کو ووٹ دیں گے
ہم یونائیٹڈ نیشن کے تحت ریفرنڈم کی مطالبہ کرتے ہیں بھارت اور پاکستان کے تحت قبول نہیں۔گلگت بلتستان، چترال، شناکی کوہستان، کارگل، لداخ اور اکسائی چائی کے لوگ " جمہوریہ قراقرم" کو ووٹ دیں گے
ہم ان ایجنسیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں جو سیاسی اور سماجی کارکنوں کو نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں دیتے ہیں ہم ایسی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔
سینئر نائب صدر قراقرم نیشنل موومنٹ
اس الیکشن کے بعد گلگت بلتستان کے NCPپاکستانی شہری کو سمجھنا چاہیے۔ہماری بقا مادر وطن قراقرم کے ساتھ ہے نہ کہ دوسرے ملک کے ساتھ۔ہمارا اپنا جھنڈا، ہمارا اپنا قومی ترانہ اور اپنا آئین۔قراقرم نیشنل موومنٹ
More than 20 hours loadsheddiing in Chilas City since december,
Incompetent Gilgit Baltistan and power department including to provide basic necessity.
@Rohshan_Din
@SafiullahBaig14 قراقرم نیشنل موومنٹ KNM سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن SCO کی جانب سے دنیور گلگت کے رہائشیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ گلگت بلتستان کے باسی ایسی بوگس ایف آئی آر سے خوفزدہ نہیں ہوتے ہیں .ہم اپنے بنیادی ضروریات کے لیے احتجاج کرتے رہیں گے.جنرل سیکرٹری KNM
قراقرم نیشنل موومنٹ KNM سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن SCO کی جانب سے دنیور گلگت کے رہائشیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ گلگت بلتستان کے باسی ایسی بوگس ایف آئی آر سے خوفزدہ نہیں ہوتے ہیں .ہم اپنے بنیادی ضروریات کے لیے احتجاج کرتے رہیں گے.جنرل سیکرٹری KNM