@iqrarulhassan میں آج آپ کو ایک بات صاف بتا دوں اقرار بھائی جو 78 سال میں حکومت کرتے آئے ہیں 90 سال بعد بھی وہی کریں گے کیا خوب انور مقصود صاحب نے بات کی تھی کہ حالات بدلنے کے لیے قوم چاہیے ہوتی ہے اور میں نے اپنی زندگی میں اس سے بدتر قوم نہیں دیکھی 🥹🤲💔
@BilalDarPK پاکستانی جنرلز دنیا کی سب سے بڑی منافق جنس ہے۔ امریکہ کی غلامی بھی، چین کی ٹٹے ہوشی بھی، شیخوں کے تلوے چاٹ بھی اور ایرانیوں سے بھائ چارے کا الاپ بھی۔ اسرائیل سے تعلقات بھی اور فلسطینیوں کے لفظی ہمدرد بھی،
منافق دوزخ کے سب سے نچلے حصے میں ڈالے جائیں گے۔ اور ان کے چاپلوس بھی شاید
@BilalDarPK@cutehunmee@TariqBu27489092 جیل میں ڈالنے کے بعد بھی اس کو پھر بھی
ہمارے ملک کو نہیں بنا پائے وہ جنہوں نے اسے جیل میں ڈالا ہے شعور آپ جیسی لوگوں کو نہیں آ سکتا پرکھ کیا ہوتی ہے چھو کے بھی نہیں گزری آپ لوگوں میں سے
جاز/ زونگ/ ٹیلی نار / یوفون سب کے سب بکواس ترین نیٹورک اتنے مہنگے پیکجز انٹرنیٹ سپیڈ لائیو سٹریمنگ نا ہونے کے برابر کیا ان کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے یہ نہیں؟
مہنگا پیکج انٹرنیٹ سپیڈ صفر
معزز صارفین آئیں سب مل کر ان چور کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھائیں
@ihsannaseem1 بھائی میں ایک بات کرتا ہوں کہ اس وقت امت مسلمہ کو اکٹھا ہونا ہے نہ کہ الگ ہونا ہے لیکن کفار ہمیں الگ کرنے پر لگے ہوئے ہیں اس وقت تو سب سے بڑی جنگ ہمارے پاکستان کے اندر ہی ہے تو ہم باہر کیا لڑیں گے اس وقت پاکستان میں انصاف نہیں ہے ہم انصاف کی جنگ لڑ رہے ہیں اپنے ہی ملک میں 🥹🤲
@MoonzSocio @zimal__0 یار ہم تو آفر کرتے ہیں لیکن آج کی لڑکیاں قبول نہیں کرتی کیونکہ وہ پیسہ دیکھتی ہیں وفا والا 🥹لڑکا نہیں دیکھتی مجھے تو پسند ہیں یہ شروع سے ہی لیکن یہ کہاں ہماری زندگی میں آئیں گی صرف پیسہ دیکھ کے آئیں گی کسی شریف مخلصی لڑکے کو دیکھ کر اس کے پاس نہیں آئیں گی 🥹🤲
@aamir_ibrahim01 اپنی کمپنی پر بھی فوکس کر لے ہمارے ہاں سگنلز ہی نہیں آتے حرام کھانے کی عادت لگ گئی ہے تم لوگوں کو پیکجز کے پیسے تو فوراً بڑھاتے ہو سروس دیتے ہوئے تماری پھٹتی ہے بے شرم لوگ @jazzpk
@ICT_Police اور اس بارے میں کیا خیال ہے کہ جو بڑے بڑے وزیر بیوروکریٹ اپنی گاڑیوں پر کالے شیشے لگاتے ہیں اور پروٹوکول کے ساتھ جاتے ہیں کیا قانون سب کے لیے برابر نہیں ہے ؟
@iqrarulhassan آپ کی آئی ایس پی آر کیوں نہیں مذمت کے لیے بولی 2 سال سے آج تک اس کا ایک ٹویٹ نہیں آیا کوئی ایک پاکستانی حلالی جرنیلوں کے ٹویٹ نہیں آئے کبھی اس پر کسی نے بولا ہے ؟