@IEAUrduOfficial انڈیا میں تو شراب پینا نارمل بات ہے۔ وہاں سے سنا ہے افغانستان ٹریننگ لے رہا ہے۔ شراب بھی آ جائے کسی دن۔ کل تک کشیمریوں کی سپورٹ کرنے والے طالبان آج انڈیا کے ساتھ مل کر کشمیریوں کے خلاف ہیں۔ آپ اپنی پالیسی پر غور تو کرو۔
@aslam_pir جب ظہور قریشی نے منظور کروایا تھا اوور ہیڈ بریج تب کس نے سٹے آرڈر لیا تھا۔ میرے خیال میں بہت سے لوگ اس ایشو پر ووٹ لے چکے ہیں۔ اور عوام کو بیوقوف بنا چکے ہیں۔