Despite cabal of crooks locking down Lahore (see map) & arresting 2000 of our workers, people of Lahore came in huge numbers to make our 6th Minar-i-Pakistan jalsa a great success. I want to especially thank my Lahorites for not letting me down yet again. Proud of you.
زمانے کے یزیدوں کا لشکر ناکام ہو چکا،پاکستانی حسینیوں نے تمام رکاوٹیں توڑ کر مینار پاکستان پہنچ کر یہ بتلا دیا،کہ دنیا کا کوئی یزید عوام کی طاقت کو کچل نہیں سکتا،پاکستانیوں کی بصیرت،شعور ،آگاہی اور میدان میں حاضر رہنے پر ہمارا لاکھوں سلام،
ان شاءاللہ عدل کا سورج طلوع ہو کر رہے گا
*یہاں لڑائی اس بات پر ہورہی ہیں کہ ماں کہتی ہیں میں نے فرنٹ لائن میں لڑنا ہے اور بچے کہتے ہیں آپ گھر جائیں فرنٹ لائن میں ہم لڑتے رہیں گے جی اس جذبے کو کیسے شکست دوگے*
#زمان_پارک_پُہنچو