اس ملک میں فوج کے دشمن نے ہمیشہ فوج کو بدنام کیا جبکہ فوج نے جنرل سمیت کئی کو سخت سزائیں دی ہیں۔جبکہ آج تک کسی بھی جج کو خاص کر سپریم اور ہائیکورٹ کے جج کو سزا نہیں ہوئی۔ملک میں جوڈیشل مارشل لاء ہے۔عدالتیں ہی حکومت کے کام میں مداخلت کرتی ہیں۔
#رسیدیں_نکالو_فائز