دلنواز ہمارے علاقے کا تھا
2009 میں فوج کے ہمکار طالبانوں کو بھتہ نہ دینے کے معاملے پر پاکستانی فوج نے دلنواز کے خاندان کے 5 ممبرز کو ماورائے عدالت شہید کر دئے۔
دلنواز اُس وقت دوبئی میں مزدوری کرتے تھے جب اپنوں کے اجتماعی جنازے میں شرکت کے لئے گھر آئے تو اسے فوج نے اٹھایا، 1/3
@cool_mind359@Aliwazirna50 Apky do nambr leader imran khan aa ap log yani do nmbr karkon agr ap logo mai itni ghirat to to army k tahreef uturn khan har jalsay mai Q karta hai bajwa majwa k naray lagawo beherato
ایک شخص جو فوج کے کہنے پر سیاسی جماعتیں بدلتا رہتا ہے وہ یہ سمجھ ہی نہیں سکتا کہ ہماری ریاست آپ جیسے گھُس بیٹھیوں سے بلوچ قیادت پر جھوٹی الزام تراشی کروا کر بلوچ قوم کو اُس جانب دھکیل رہی ہے جہاں وہ معدومیت یا آذادی میں سے ایک کا انتخاب کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔خُدارا ریاست ہوش
پی ٹی آئی کے لیے پی ٹی ایم کو ٹارگٹ کرنا کوئی نئی بات نہیں، بدقسمتی یہ ہے کہ انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ محسن داوڑ پی ٹی ایم میں نہیں، این ڈی ایم میں ہیں۔
پی ٹی آئی حکومت کے دور میں، پی ٹی ایم کے کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف متعدد جعلی مقدمات درج کیے گئے۔ پی ٹی ایم کو ہمیشہ ریاست
جن سے لڑنا ہے ان سے لڑ نہیں سکتے. ڈرامے بازی کے لیے وزیرستانی خواتین بچوں پہ جیٹ بمباری اور نہتے بلوچ احتجاجی مظاہرے پہ اندھا دھند فائرنگ کر تے ہیں
#StopStateTerrorism#StopPakiMafia
اسٹیبلشمنٹ کے بعض عناصر محسن داوڑ کو کابینہ میں نہیں دیکھنا چاہتے حالانکہ محسن کی کابینہ میں شمولیت قبائلی علاقوں کے عوام کی موثر نمائندگی میں مدد دے گی
It is extremely alarming news that the Pakistani jets have allegedly attacked the IDPs from Waziristan in the bordering areas of Afghanistan. This issue must be investigated and if its true, the details must be shared with the parliament. Sovereignty of 🇦🇫 & 🇵🇰 must be esnured.