جب تک ٹیلی کام ریٹیلر کو واضح قابل عمل حکومتی موبائل فنانشل سروسز طریقہ کار فرآ ہم نہیں کیا جاتا سائبر کرائمز کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا کرائم روکنے کے لیے فوری طور پر ٹیلی کام ریٹیلر کو اصل کسٹمر کی شناخت کیلیے حکومت کی جانب سے موبائل ایپ کا اجرا ہونا چاہیے
@PTAofficialpk
زونگ کی بدمعاشی ، چوری اور اوپر سے سینہ زوری
ہم اس لوٹ مار کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔
اور مطالبہ کرتے ہیں کہ لاہور زونگ اچھرہ فرنچائز 000038 کو فی الفور ٹرمینیٹ کیا جائے۔
ورنہ پورا لاہور زونگ کا بائیکاٹ کرے گا
معزز اداروں سے کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
@Zongers
@HackerBoy111222 افغا نے نہیں اپ لوگ ہرامی ہے ح**** نسل کے پیدا ہوئے ہیں بے غیرت ہو افغانیوں کی ہسٹری ایک دلیر قوم ہے ایک ازاد خود مختار قوم ہے پاکستانی اچھی ہے لیکن پاکستان میں جتنا ک*** اور بے غیرت لوگ رہتے اس سے افغانستان ہزار گنا بہتر ہے سارا پخونخواہ افغانی ہے پٹھان کی ہسٹری افغانی ہے
@HackerBoy111222 چھوڑیں اس بکواس کو، اس وقت عرب میں لاکھوں پاکستانی ہے تو کیا وہ ہمارے وجہ سے غریب ہوئے یا کچھ ہوا انہیں، اپنے چوروں، ڈکیتوں، قاتلوں، ملک لوٹنے اور بیچنے والوں کا حساب خودکرناہوتا ہے،جب اپنےملک کا نظام غلاموں کا نظام اور انگریزوں کا نظام ہو،تودوسروں کے بجائے اپنا گھر ٹھیک کرناہے
آن لائن فراڈ ہیکنگ کی وارداتوں میں اضافہ کے ساتھ بےگناہ ٹیلی کام ریٹیلرز کو FIA کی جانب سے مسلسل نوٹس موصول ہو رہے ہیں.سارے مسائل کی جڑ فری سم سیلنگ اور موبائل فنانشل سروسز پر حکومت کی جانب سے ایس او پیز کا نہ ہونا ہے
@FIA_Agency@umarsaif@MoitOfficial@StateBank_Pak
@AsifRafi76@FIA_Agency@umarsaif@MoitOfficial@StateBank_Pak ہمارے ادارے اگر صحیح شخص کو پکڑ لیں تو دیہاڑی نہیں بنتی ان کی اسی لیۓ تو عزت دار روزی روٹی کمانے والوں کو تنگ کرتے ہیں اور عزت دار شخص کسی بھی قیمت اپنی عزت کو محفوظ کرنے پر مان جاتا ہے
خدارا ریٹیلرز پر رحم کریں اور اصل مجرم کو پکڑیں
فراڈ کی جڑ کو کاٹیں
شکریہ