منافقوں کی اگر لسٹ ہوتی تو ایران کا اُس میں نام پہلے نمبر پر درج ضرور ہوتا
نو دن پہلے اپنی پراکسیوں کو باب المندب بند کرنے کی ہدایات کرتے ہیں پھر پراکسیوں سے کہہ کر سعودی جہازوں پر حملے کرواتے ہیں پھر مار پڑنے پر دھوتی چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں
بقول مولانا کہ پارلیمنٹ جعلی ہے مگر نشستیں بھی واپس نہیں کرنی 😂😂
اگلئ کوئ بات کریں ۔۔۔۔
یہ کوئ سوال نہیں اےےےے۔۔
پھیر بندہ اس سے رات ہے کھانے کا مینیو پوچھے ۔😂
اس وقت بہادر وہ نہیں ہے جو پاکستان کے خلاف بول رہے ہیں بہادر وہ ہے جو پاکستان کے حق میں بول رہے ہیں۔۔ہم بغیرت تھوڑی ہے جو اپنے ملک پاکستان اور اپنی افواج کے خلاف جائیں گے پاک فوج کو جہاں بھی ہماری ضرورت پڑی ہم ساتھ کھڑے ہوں گے🇵🇰🫡
مفتی طارق مسعود جیسے علماء وقت کی اہم ضرورت ہے
JUST IN:
Pakistan is negotiating defense pact with Kuwait in exchange for energy cooperation and investment – Reuters
The proposed deal may be modeled on Pakistan's existing defense agreement with Saudi Arabia, where an attack on Saudi Arabia is considered an attack on Pakistan
🚨 مودی نے نیوزی لینڈ میں فخر سے کہا کہ بھارت دنیا کا دوسرا بڑا بیف پیدا کرنے والا ملک ہے۔
مگر اپنے ہی ملک میں بیف کے محض الزام پر مسلمانوں کو ہجومی تشدد، نفرت اور قتل کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جبکہ مودی کے حامی "بیف" کا لفظ سن کر بھی نفرت کا اظہار کرتے ہیں۔
میں نے اپنا بیٹا کیپٹن سلمان سرور شہید اس تنخواہ کیلئے شہید نہیں کروایا جس کا ذکر مولانا نے کیا ہے کیونکہ سیاست اور مذہب فروشی آپکا پیشہ ہے
شہدا کے وارثان میدان میں تشریف لاچکے ہیں اور اگر مولانا نے اپنے بیان پر رجوع نہ کیا تو یہ بیان مولانا کی سیاست مُکانے کیلئے کافی ہوگا
سیاست دان فضل الرحمان کی زہریلی بکواس پر میرا صبر سے جواب لیکن یہ میرا اسٹائل نہیں بہت صبر کر کے لکھا ہے کہ ان کی حامی خود سوچیں کہ انھوں نے کیا بکواس کی ہے
فوج پر تنقید ہر کسی کا حق ہو سکتا ہے مگر اُن جوانوں کی قربانیوں کو محض "تنخواہ" تک محدود کرنا نہ صرف غیر ذمہ دارانہ بلکہ اُن خاندانوں کی توہین بھی ہے جنہوں نے اپنے پیارے وطن پر قربان کئے
پاکستان کی مسلح افواج کے افسران اور جوان صرف روزگار کے لئے وردی نہیں پہنتے وہ ایک ایسا حلف اٹھاتے ہیں جس میں وطن کی سلامتی کو اپنی جان پر مقدم رکھا جاتا ہے تنخواہ ہر سرکاری ملازمت کا حصہ ہوتی ہے لیکن شہادت ایثار فرض شناسی اور وطن سے محبت کی کوئی قیمت نہیں لگائی جا سکتی
اختلافِ رائے اپنی جگہ مگر قومی اداروں اور اُن کے شہداء کی قربانیوں کا احترام ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے الفاظ ایسے ہونے چاہییں جو قوم کو جوڑیں نہ کہ اُن لوگوں کی تضحیک کریں جو ہر موسم ہر محاذ اور ہر خطرے میں ملک کی حفاظت کے لئے ڈٹے رہتے ہیں
مورخ جب تاریخ لکھے گا تو اُس وقت موٹے خروف میں لکھے گا کہ جب قطر کا امیر اپنے والد کا جنازہ اُٹھا رہا تھا اُس وقت ایران نے قطر پر حملہ کر کے اُن کے شہریوں کو زخمی کر دیا تھا
یاد رہے جمی جیسے موسادی چوہوں نے ایک وقت پر ثالثی کا سارا کریڈٹ قطر کو دے دیا تھا