@hinaparvezbutt اسحاق ڈار کے نوٹیفکیشن پر مٹھائی کھانے والے جاہل پٹواریوں کیلئے عرض ہے۔
مٹھائی ابھی مت کھائیں کیونکہ نۓ آرڈیننس کے بعد اسحاق ڈار نے 2 ماہ کے اندر پاکستان آکر حلف نہیں اٹھایا تو اس کی نشست خالی ہو جاۓ گی۔
اسحاق ڈار کتے کی موت مرے گا پاکستان نہیں آۓ گا۔
@ESPNcricinfo Guys, pls ask yourself -do India really deserve to be in the semis,specially after their performance in the 1st two matches ?
@BCCI has sent our team not to play WC but to do family shopping in Dubai.2/2
شعیب اختر غیرت مند تھا جو صحیح ہوتے ہوۓ بھی اپنی عزت پر حرف آتے ہی استعفیٰ دے گیا،
مگر دنیا جہان کی لعنتیں سمیٹنے کے بعد بھی کرسی سے چپکے رہنے والے بے غیرت پٹواری کو جب لات مار کر نکالا جاۓ گا تو کہے گا،
"مجھے کیوں نکالا ؟؟؟
@shoaib100mph@DrNaumanNiaz#NaumanNiaz
کیا ڈاکٹر نعمان نیاز جیسے گھٹیا آدمی کو اجازت دی جاۓ گی کہ وہ شعیب اختر جیسے ہیرو کو insult کرے ؟؟؟؟
ملک کو ایسے منہ ٹیڑھا کر کے انگریزی بولنے والوں چنگل سے نکالنا ہو گا
یہ آدمی ہے کون