ریڈیو پاکستان کے پنشنرز کو 2025 کا صرف ایک اضافہ 7 فیصد دیا گیا لیکن منسٹری آف فنانس کے کہنے پر پھر واپس لے لیا گیا اور پنشنرز کو کہا کہ کہ آپ کی پنشن میں اب اضافہ نہیں ھو گا، یہ کونسا قانون ھے 7 فیصد 2025 کا اور 7 فیصد 2026 کا اضافہ محکمہ ) بیک جنبش قلم ( کیسے ختم کر سکتا ھے ۔
@BasharatRaja786 جے ایف تھنڈر کی پی اے ای�� میں شمولیت کی تقریب کے 2007 کے اوائل میں جنرل پرویز مشرف کے ہاتھوں ہوئی ، کوریج کے لیے پی اے ایف کا جہاز ہم صحافیوں کو چک لالا ایئر بیس سے کامرہ لے گیا تھا
شکریہ سردار ایاز صادق آج 19 اپریل 2026 لاہور میں آپ کے اعترافات کا ،
" پی ڈی ایم حکومت نہیں چاہتی تھی مگر ہم ناں ناں کرتے ہاں ہاں کرتے گئے" !
" پھر بجٹ جون کے بعد ہم نے الیکشنز کی خواہش کی مگر اللّٰہ تعالیٰ نے ہمارے ذہن میں بات ڈال دی " حکومت چلتی رہے ، سب کہو اللّٰہ کی مرضی
@AllAone4U@RodiumInsights افغانستان تعینات رہے امریکی کمانڈر فرینک میکنزی نے بھی اقرار کر لیا تھا کہ پاکستان کا مشورہ درست تھا کہ ملٹری کامیابی کو مستحکم کثیر النسلی سیاسی حکومت میں بدلا جائے ۔ اردو زبان و ادب کے چار حرف جوڑنے کا ہنر آ گیا تو خارجہ اور ڈیفنس پالیسی کے ماہر بن بیٹھے
@AllAone4U@RodiumInsights سیاق و سباق سے ہٹ کر گفتگو کا ایک محض ٹکڑا پیش کر دیا گیا ہے بات ہو رہی تھی کہ امریکہ افغانستان میں ناکام کیوں ہوا امریکی غلطیوں سے یا مشرف کے عدم تعاون سے ، مشرف نے کہا کہ افغانستان بارے کہی بات پر قائم ہوں کہ افغانستان کو پُرامن بنایا جا سکتا ہے