آج عدلیہ کی تاریخ کے ایک انتہائی سیاہ، متنازع اور قابلِ مذمت باب کا دروازہ بند ہوگیا۔ جسٹس مسرت ہلالی ریٹائر ہوگئیں.قاضی فائز عیسیٰ کے شدید متنازع عدالتی دور کی ساتھی رہنے والی مسرت ہلالی کے عدالتی ورثے پر ایسے سوالات کھڑے ہیں جو مدتِ ملازمت ختم ہونے سے دفن نہیں ہوں گے۔ پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے لے کر مخصوص نشستوں کے تنازع تک، ناقدین کے نزدیک یہ وہ عدالتی سفر تھا جہاں انصاف کی کرسی تو موجود تھی، مگر متعدد مواقع پر انصاف اور غیر جانب داری کا احساس بری طرح مجروح ہوا.آج کرسی خالی ہوئی ہے، تاریخ کا کٹہرا نہیں.روب اتر گیا، اختیار ختم ہوگیا، پروٹوکول چھن گیا—اب باقی صرف فیصلے ہیں، اور انہی فیصلوں سے تاریخ فیصلہ کرے گی کہ اس کرسی پر انصاف بیٹھا تھا یا محض طاقت کا سایہ.ایسے عدالتی ادوار قومیں فخر سے یاد نہیں کرتیں، انہیں عبرت کے باب کے طور پر یاد رکھتی ہیں۔
قاضی فائز عیسیٰ کا متنازع دور گزر گیا، آج اس دور کی ایک اور اہم عدالتی ساتھی بھی رخصت ہوگئی—مگر تاریخ کی عدالت ابھی باقی ہے، اور وہاں نہ ریٹائرمنٹ ہے، نہ پروٹوکول، نہ کرسی۔
امریکی ماہر اقتصادیات جیفری سیکس کا بڑا بیان۔ٹرمپ ہماری قوم کے لئے مکمل طور پرdisgrace ہے۔کانگریس مؤثر طریقے سے مر چکی ہے۔یہ سب صہیونی لابی کے پے رول پر ہیں۔اسکول کی150 طالبات کو اسرائیل نے بمباری کا نشانہ بنایا۔کوئی اس پر بات بھی نہیں کرتا-
میں ابھی ابھی ایران کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ سے آ رہی ہوں۔ امریکی باشندے ٹھیک پریشان ہو رہے ہیں۔ ٹرمپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس نے اس غیر قانونی جنگ میں بلاوجہ امریکہ کو کیوں دھکیلا؟ اور اب اس عذاب کو ختم کیسے کرے؟' امریکی سینیٹر، Elizabeth Warren
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ میں 14 یونیورسٹیاں بنائیں 146 ڈگری کالجز بنائے 70 پوسٹ گریجویٹ کالجز بنائے 5ہزار مساجد سولرائز کی گئیں کتابیں مفت ہیں کے پی واحد صوبہ ہے جہاں دل کا ٹرانسپلانٹ مفت ہے پاکستان کے دس بڑے ہاسپٹلز میں سے دو ہاسپٹل پشاور میں ہیں ! ذیشان عزیز۔۔
قرارالحسن۔۔سیاسی پارٹی پاکستان، لیکن لانچ کرنی ہے لندن میں
سیاست میں مقابل۔۔عمران خان😉جس سے طاقتور جان چھڑوارہے ہیں
شفیع جان کی کھانسی۔۔اقرار کیلیے ہے کافی
اقرار الحسن آپ گھر جاؤ۔۔جاکے ARYپہ کوئی چھوٹا موٹا پروگرام کرو، کوئی جعلی چھاپے مارو۔۔۔! @iqrarulhassan