#اردوقومی_زبان
اے ﷲ میرے دل میں ہدایت ڈال دے اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچایااللہ ہم گناہ گار ہیں خطاکار ہیں ہمیں اس جمعہ کے صدقے بخش دے ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور نیک عمل کرنے کی توفیق دے آمین
#اردوقومی_زبان
اے اللہ اے میرے رب زوالجلال میں اپنے معاملات میں عمدہ ترین معاملات کی طرف رہنمائی کا مطالبہ کرتا ہوں
اور اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں
آمین یا رب العالمین