أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ ۗ أَإِلَٰهٌ مَّعَ اللَّهِ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ(النمل)62
مختصر ترجمہ-کیا اللَّه کے ساتھ کوئی اور بھی الہ ہے جو تمھاری پُکار(دُعا) سُنتا اورمصیبتیں دور کرتا ہے؟
میرپور الیکشن۔۔ پیپلز پارٹی کا امیدوار سرکاری وسائل کا استعمال کرتے ہوئے سڑکوں پر دندناتا پھر رہا ہے، کیمپس ان کے خالی پڑے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر انکے ہمراہ ہے، سندھ پولیس کی گاڑیاں ان کے ساتھ ہیں۔۔
بلاول زرداری رات کو جب ڈبے کھلیں گے تو رونا نہیں۔
#MirpurSherKa
@JimmyVirkk سعودیہ پہ جب اسرائیل نے حملہ کیا تو وہ جواب بھی دے گا اور جواب میں کسی دوسرے مسلم ملک کو ٹارگٹ کر کے خوشیاں نہیں مناۓ گا رافضیوں کی طرح
ابھی تو ایران کےسپریم لیڈر جو گیدڑ کی طرح کسی کنویں میں چھپا تھا اسے مار کر گیا ہے
تو ایرانی ہمت کریں اور منافقت چھوڑ کے سیدھا اسرائیل پہ کریں
کور کمانڈر ہاؤس مکمل تباہ کر دیا ہے ہر چیز توڑ پھوڑ کر رکھ دی ہے ۔ ساشے پیک سینیٹر اعجاز چوہدری
آج عدالت نے اسے دس سال قید کی سزا سنا دی ہے
اگر کوئی یوتھیا بزرگی والا چورن بیچتا نظر آئے تو یہ بکواس اُسے سنا کر خاموش کروا دیں
یوتھیا پھٹے کے نیچے بیٹھ جائے گا
@IG_Zahra اس طرح کے پلان پہلے بھی لیک ہوتے رہے ہیں
کبھی زہر دے دیا، کبھی آنکھ پھوڑ دی کبھی شاریرک شوشن کر دیا
سب پھر سے اندر کی خبر کے مارنے لگے ہیں
اس اس کانڑے لولے لنگڑے دجال کو آخر ایک ہی بار مار کیوں نہیں دیتے
کیوں ںمارا امتحان لیتے ہیں
پیپلزپارٹی بے غیرتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
یہ ہے آپ کے تیر چلنے کی بھڑکیں ؟ یوں الیکشن جیتنا چاہتے ہو ؟
حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں پریزائڈنگ افسر کو پیپلز پارٹی کے امیدوار کے گھر میں پولنگ بیگز سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا ہے
شاباش ن لیگ کے جوانوں ڈٹ کر پہرہ دو
When Pakistan refused to be a part of the Saudi war in Yemen, Nawaz Sharuf was PM, and the Pakistani Parliament unanimously decided not to enter that war. Imran Khan was but one vote of many.
So it’s ok. He can remain in jail.
کچھ لوگو ں نے ایکس پر بول بول کر خوب پبلک اکٹھا کی۔۔۔
ایران دنیا کے سامنے اصل اسلام کی تصویر پیش کر رہا ہے‘ اسکی کوششیں افضل جہاد ہیں ‘وہ امت مسلمہ کو امریکی غلامی سے آزاد کروانے کی جنگ لڑ رہا ہے وغیرہ وغیرہ۔
خمینی کے سیاسی اور فرقہ ورانہ’’ کارناموں‘‘ کے علاوہ ۔۔۔ذرا انقلاب ایران کے ہیرو خمینی کے اسلامی نظریات کا ملعون سلمان رشدی کی سوچ سے موازنہ کر لیں‘ حقیقت پتہ چل جائیگی۔
رشدی نے اپنی کتاب شیطانی آیات میں ۔۔۔رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کی توہین کی‘ ام المومنین حضرت خدیجہؓ کےلئے برے الفاظ لکھے۔ خمینی نے اپنی کتاب کشف الاسرار میں شیخین (ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما) کو مرتد قرار دیا‘ ام المومنین حضرت عائشہؓ کی توہین کی اوربہت سے صحابہ کرامؓ کو منافق لکھا۔دونوں کتابیں پڑھ لیں ایک جیسے نظریات‘ ایک ہی سوچ!
اور اب چودہ سو سال بعد خمینی کے چیلے کہہ رہے ہیں حضرت عائشہؓ نے رسول اللہ ﷺ کو زہر دیا‘ نعوذ باللہ۔
یہ کیسا اسلام کا ہیرو ہے جسکے نظریات شیطان رشدی کے نظریات جیسے ہیں‘ ذرا سوچیں!
پاسداران موساد(The Iran-Contra affair)
پاسدارانِ انقلاب اور موساد کی گزشتہ چار دہائیوں کی تاریخ، خفیہ آپریشنز اور ڈی کلاسیفائیڈ دستاویزات کا غیرجانبدارانہ مطالعہ کریں، بہت سے مقدس بت خود بخود پاش پاش ہو جائیں گے۔
ویسے ہماری قوم کا حافظہ کچھ زیادہ ہی کمزور ہے، اس لیے چند تلخ حقائق تازہ کر دیتا ہوں۔
ایران۔عراق جنگ کے دوران صدام حسین کے خلاف اسرائیل نے اپنے اسٹریٹیجک مفادات کے تحت ایران کو خفیہ طور پر اسلحہ، فوجی سازوسامان اور اسپیئر پارٹس فراہم کیے
ایران۔کونٹرا اسکینڈل کوئی افسانہ نہیں، بلکہ امریکی کانگریس کی تحقیقات، ڈی کلاسیفائیڈ دستاویزات اور خود اسرائیلی حکام کے بیانات کا حصہ ہے۔
اگر کوئی اور ملک امریکہ یا مغرب سے تعاون لے تو وہ "امریکی غلام"، "صہیونی ایجنٹ" اور "امت فروش" قرار پاتا ہے؛ لیکن جب ایران کے بارے میں امریکی و اسرائیلی تعاون کے تاریخی ریکارڈ، کانگریس کی رپورٹس اور خفیہ آپریشنز کے شواہد سامنے آتے ہیں تو اچانک سب کی زبانوں پر تالے کیوں لگ جاتے ہیں؟
ڈانلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں جن میں دعویٰ کیا کہ امریکہ نے ماضی قریب میں ایران کو اربوں ڈالر تک رسائی بھی دی اور نقد کیش مالی امداد بھی کی
امریکی امداد دوسروں کے لیے حرام... مگر اگر ایرانی مفادات کی تکمیل میں امریکی یا اسرائیلی تعاون سامنے آ جائے تو وہ اچانک "حکمتِ عملی" بن جاتا ہے؟
یہ دوہرا معیار آخر کب تک؟
اور ہاں... یہ حقیقت بھی ذہن میں رکھیے کہ ایران۔کونٹرا اسکینڈل اور اس پورے دور میں ایران کی ریاستی مشینری خمینی کی سپریم قیادت اور خامنائ کے دورِ صدارت کے تحت چل رہی تھی۔
آفتاب نذیر
اپنے فرقے اور اپنے آباؤاجداد کے مذہب ( آتش پرستی ) سے محبت دیکھنی ہو تو عاصمہ شیرازی کی دیکھیں سارا دن بیچاری دو/تین رافضی و نیم رافضی ریٹائرڈ جرنیل یا بیوروکریٹس ڈھونڈتی ہے اور چینل پر نوکری کی پرواہ کئے بغیر ایران کے گوبر کو حلوہ ثابت کرنے میں گھنٹہ لگا کر سوجاتی ہے ۔
ویلڈن 👏
@AhmadJawadBTH کیسے کھوتے قسم کے تجزیات ہیں آپکے
سونگ بالنگ،پچ تیار ہے
کپتان چھکے مارے گا ،گلی اڑاۓ گا ،امپائر کی انگلی
بھائی یہ 2026 ہے اور 27 آنے والا ہے
یہاں بین الاقوامی صورتحال سنجیدگی کی متقاضی ہے
نک دا کوکا پہ ڈانس کر کے وائرل ہونے کا نہیں
یہ کلپ ہزاروں تولہ سونے سے بھی قیمتی ہے
اس کو سمجھیں اور سیریس ہوجائیں
ورنہ ہمارے بچے قیامت کے دن ہمیں جہنم کی طرف دھکیلنےکا سبب بن جائیں گے
بلکہ اس راستہ پے بہت آگے نکل چکے ہیں۔
خاکپائے صحابہ و اہلبیت
@JimmyVirkk Idiot it was Pakistan Prime minister who announced ceasfire, and yes you are right about what you have said underline( Iranian had no clue that what would happen to them untill Pakistan jumped in n saved their asses)
Ask Agarchi and Qalibaf
@SdqJaan جی پاکستان میں ایسے حرامی موجود ہیں لیکن آخر کب تک پاکستان اس خوف سے بین الاقوامی سیاست میں کمپرومائز کرتا رہے گا۔
ہارڈ سٹیٹ بن کے دکھاۓ ورنہ یہ رافضی چوہے پاکستان کو کتر کتر کے کھا جائیں گے
@JimmyVirkk اچھا؟
تو پھر ایران کے وزیر کیوں کبھی پاکستان بھاگ رہا، کبھی انڈیا اور کبھی اقوام متحدہ کو جنگ بندی کی اپیلیں کر رہا اور کبھی امریکہ کی شکائتیں لگا رہا؟
"اسی کو پکارنا بجا ہے، اور اس کے سوا جن لوگوں کو پکارتے ہیں وہ ان کے کچھ بھی کام نہیں آتے مگر جیسے کوئی پانی کی طرف اپنے دونوں ہاتھ پھیلائے کہ اس کے منہ میں آجائے حالانکہ وہ اس کے منہ تک نہیں پہنچتا، اور کافروں کی جتنی پکار ہے سب گمراہی ہے۔"
سورہ رعد آیت 14
یہ ہے اجیت دول نیٹ ورک کا پاکستان میں سوشل میڈیا کا کنٹرول اور اثر و نفوذ۔۔۔۔ایک تھرڈ کلاس بے حس اور بے غیرت انسان کی طرف سے کیا گیا تھرڈ کلاس ٹویٹ صرف تین گھنٹوں میں 43K تک پہنچ گیا۔۔۔اور۔۔۔ایک شریف النفس،نامی گرامی سینئر ترین صحافی کی آنکھوں دیکھی اور عملی طور پر بُھگتی سٹوری اور ٹویٹ پر بارہ گھنٹیوں میں صرف 9K ویوز آرہے ہیں۔۔۔۔!!!!!
اسرائیلی موساد اور انڈین راء کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ سوشل میڈیا ہر پرو پاکستان پوسٹ کو مختلف ٹولز اور الگورتھم کے ذریعے وائرل ہونے سے روکتے ہیں اور ہر اینٹی پاکستان،اینٹی افواجِ پاکستان اور اینٹی جغرافیہ پاکستان پوسٹ کو بوٹس اکاؤنٹس کے ذریعے ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں ویورز شپ دلاتے ہیں۔۔۔۔!!!!