یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک شخص انتخابات میں چاروں شانے چُت ہو گیا اور پھر اسی شخص کو ٹیکنوکریٹ نشست پر چُنتخب کروا کر اب وزیراعظم بنایا جارہا ہے
ناظرین ہمارے دلبر عزیز راوی بھی چیخ اٹھے
میاں صاحب آج کی پکائیے فیر
میرواعظ یوسف شاہ صاحب آزاد کشمیر کے صدر نے ایک بند لفافہ کے ذریعہ اس وقت کے جوائنٹ سیکرٹری وزارت امور کشمیر کو صدارت سے استیفا بھیج دیا دوسرے دن جوائنٹ سیکرٹری صاحب مظفرآباد پہنچ کر میرواعظ صاحب سے وجہ پوچھی تو انہوں نے جواب میں کہا کہ میں دستانہ نہی بن سکتا
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کی نامزدگی پر اختلافات میں شدت
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے بانیان کا وزیر اعظم کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر اور سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا وزارتِ عظمیٰ کے انتخاب میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
شاہ غلام قادر کا آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم کے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ
شاہ غلام قادر اور راجہ فاروق حیدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے بانی رہنماؤں میں شامل ہیں
شاہ غلام قادر 2021 سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں
شاہ غلام قادر نے 2021 کے بعد پارٹی کو آزاد کشمیر بھر میں متحد اور منظم کیا، پارٹی ذرائع
2021 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر اسمبلی میں صرف 4 نشستیں حاصل کر سکی تھی
2026 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر اسمبلی میں 32 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی
شاہ غلام قادر نے ایکس پر اپنے پیغام میں میرواعظ یوسف شاہ کے استعفے کا حوالہ بھی دیا
شاہ غلام قادر کے مطابق میرواعظ یوسف شاہ نے بند لفافے کے ذریعے اس وقت کے جوائنٹ سیکرٹری وزارت امور کشمیر کو صدارت سے استعفیٰ بھجوایا
شاہ غلام قادر کے مطابق اگلے روز جوائنٹ سیکرٹری وزارت امور کشمیر مظفرآباد پہنچے اور میرواعظ یوسف شاہ سے استعفے کی وجہ دریافت کی
شاہ غلام قادر کے مطابق میرواعظ یوسف شاہ نے جواب دیا: “میں دستانہ نہیں بن سکتا”
کو یہ سوچنا چاہیے کہ اپنے حلقے کی عوام نے انھیں ریجیکٹ کیا وہ کیسے کشمیر کا وزیراعظم بن سکتے ہیں؟
جماعتیں شخصیتوں سے نہیں، اصول اور میرٹ سے مضبوط ہوتی ہیں۔
آزاد کشمیر مسلم لیگ ن کا کارکن ہونے کے ناطے میرا موقف۔
مسلم لیگ ن کا کارکن ہونے کے ناطے جماعت کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں پر آواز اٹھانا میرا حق ہے اور خوشی ہے کہ جماعت کے ورکرز، کارکنان نے ہر پلیٹ فارم پر میرٹ اور اصول کی بات کی اور غلط فیصلہ پر آواز اٹھائی۔
@NawazSharifMNS
بیرسٹر افتخار گیلانی صاحب کی سیاسی جدوجہد اپنی جگہ قابلِ احترام ہے، مگر سیاسی کارکن کی حیثیت سے حق بات کہنا ضروری ہے،
الیکشن ہارنے کے بعد وزیراعظم بنانے کا فیصلہ جماعت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گا ۔ ایسے فیصلے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کو کمزور کریں گے خود بیرسٹر صاحب
آزاد جموں و کشمیر کے غیور عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کے عزت و وقار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرونگا
نواز شریف کے نعرہ " ووٹ کو عزت دو " کو یقینی بناینگے
.@CMShehbaz was given a welcome and aerial #security cover by Qatari Air Force jets as his flight entered Qatari #airspace, before landing at #Doha International Airport on Thursday, where he was received by #Qatar’s Minister of State for Foreign Affairs Sultan bin Saad Al Muraikhi. Sharif thanked the pilots for the rousing #welcome.
Pakistan sends fighter jets and other military forces to Saudi Arabia to boost security under a defence pact between the two countries, the Saudi defence ministry says
https://t.co/VdWqWZLaEL
تُعلن #وزارة_الدفاع عن وصول قوة عسكرية من جمهورية باكستان الإسلامية إلى قاعدة الملك عبدالعزيز الجوية بالقطاع الشرقي ضمن اتفاقية الدفاع الإستراتيجي المشترك الموقعة بين البلدين الشقيقين.
وتتكون القوة الباكستانية من طائرات مقاتلة ومساندة تابعة للقوات الجوية الباكستانية، بهدف تعزيز التنسيق العسكري المشترك، ورفع مستوى الجاهزية العملياتية بين القوات المسلحة في البلدين، وبما يدعم الأمن والاستقرار على المستويين الإقليمي والدولي.