Pakistan’s leading journalist, @ImranRiazKhan was abducted 3 days ago.
His whereabouts are unknown.
Abductions, enforced disappearances & custodial torture of journalists & social media activists, along with ban on freedom of speech, press & media, shutdown of SM websites & internet, has become a norm under the current, fascist regime.
Imran Riaz Khan’s family has appealed to the nation to raise voice for him.
#ReleaseImranRiazKhan
#PakistanUnderFascism
عمران بھائی کا گرفتاری پر پیغام، انشاللہ اگلی ٹویٹ عمران بھائ خود کریں گے، تب تک ہم معلومات @IRKsays پر فراہم کریں گے۔ پاکستان زندہ آباد۔
Team Imran Riaz-
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
صاحب کو ذرا تمیز نہیں کہ استقبال کیلئے لھڑے اہلکاروں اور معصوم بچے کی دلجوئی کیسے کرنی ھے؟
گھر والوں نے، اسکول کالج نے یا ٹریننگ اکیڈمی نے کچھ تو بنیادی اخلاقیات سکھلائی ہونگی یا نہیں؟
ویسے تو معصوم بچوں کو ایسے استقبال کیلئے کھڑا کرنا بھی جرم ہونا چاہیے۔
نام کیا ھے ان صاحب کا؟
آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام سرکاری آفسران کے اثاثوں کو پبلک کیا جائے ۔ اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے ۔ وہ بیوروکریٹ جو سیاست دانوں اور جرنیلوں کو کرپشن کے گر سکھاتے رہے ان کے اثاثے بعد طشت از بام ہوں گے https://t.co/iCbEYJ0pHG
مُسلمانوں نے لندن میں سُویئڈش سفارتخانے کے سامنے اذانیں دیں با جماعت نماز پڑھی اور قُرآن شریف کی گھنٹوں تک تلاوت بھی کی۔۔۔۔۔۔
اس سے اچھا احتجاج میری نظر میں کوئ نہیں۔
Traffic Alert.
@drmalhi@OfficialDPRPP
The road is closed for traffic from Mall Road Bridge towards Zaman Park due to protest. Traffic is being diverted from Mall road bridge and jail road bridge. For more updates call 15,download RASTA APP or keep listening Radio FM 88.6.
مظاہرین نے زمان پارک کینال روڈ پر 04 گھنٹے سے دھرنا دئیے ہوا ہے، احتجاج و دھرنے کیوجہ سے جیل روڈ، مال روڈ، علامہ اقبال روڈ پر ٹریفک سست روی کا شکار ہے، کینال روڈ مال پل سے جانب دھرمپورہ مکمل بند ہے،شہری مزید راہنمائی کےلئے ہیلپ لائن 15 سے راہنمائی لیں،
@drmalhi@OfficialDPRPP
فیٹف گرے لسٹ سے نکلنا میری محنت،بیرونِ ملک دوروں کا خرچہ جیب سے ادا کرتا ہوں۔۔بلاول بھٹو
سر جی مانا ہم بے وقوف ہیں مگر اتنے بے وقوف بھی نہیں جتنا آپ سمجھتے ہیں۔۔