BIG NEWS, CELIANS! 🎉
Mining ends on 1st July, and your 100% Token Claim window opens right after — July 1st to 10th!
Get ready to claim what's yours before the moon! 🚀
متقی کے بھارت دورے کے دوران
عمران نیازی کیطرف سے گنڈاپور کا استعفی لینا اور منظور ہونے تک انتظار نا کروانا۔
سہیل آفریدی کو افراتفری میں وزیراعلی بنانا اور
پھر افغانستان کا پاکستان پر حملہ کرنا اور محاز کھولنا۔۔
یہ سب کے آپس میں"کوارڈینیشن"سے ہوا ہے اور ہو رہا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
واہ کیا اسپیچ ٹھوکی ہے چاچو نے۔۔ بندے کا کانفیڈنس چیک کرو اور شیشے میں اتارنے والے الفاظ کا چناؤ بھی نوٹ فرمائیں۔۔ ٹرمپ نے لاسٹ میں حیرت زدہ چہرے سے بس اتنا ہی کہا کہ میں اس کی امید نہیں کررہا تھا۔۔!!! اور جب پوڈیم چھوڑا تو عقب میں کھڑی خاتون کے چہرے کو دیکھ لیں !!! چاچو فری فنڈ میں موجاں لٹ ریا اے۔۔!! گلوبل اسٹیج پر جو عزت مل رہی ہے وہ انڈیا کو لتر مارنے کی وجہ سے مل رہی ہے چاہے منو چاہے نہ منو!!
BLA کو مارو طالبان کو مارو افغان کو مارو بھارت کو مارو یا ملک میں موجود کسی اور سانپ کو مارو پاکستان کو پُر امن بنانے کے لئے سارے پاکستانی اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ھیں۰
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے شرم الشیخ مصر کی ساری کانفرنس اپنے نام کروا لی 👏🏼👏🏼👏🏼
پوری کانفرنس جس میں برطانیہ اٹلی کنیڈا فرانس سمیت سارے مسلم ممالک کے لیڈران موجود تھے وہاں امریکہ کے صدر ٹرمپ نے صرف ایک بندے سے تقریر کروائی اور وہ ہمارا شہزادہ وزیراعظم شہباز شریف تھا
یہ ہے حافظ سعید اس کا نام سنتے ہی بھارت کہ پچھواڑے میں اگ لگ جاتی اس کہ ساتھ کڑوروں علماء اور طلباء ہیں
لیکن اس بندے نے اج تک پاکستان کہ روڈ نہیں بلاک کیے اور نہ ہی ریاست سے ٹکرایا یہاں تک گرفتار بھی ہوا لیکن اک نوجوان کو باہر نہیں نکلنے کا کہا سیاسی جماعت بھی ہے کیا یہ مسلمان نہیں عقل کہ اندھوں کیوں تم بچوں کو اگ میں جونک رہے ہو
اور ناظرین امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی چلتی گفتگو روک کر وزیراعظم شہباز شریف کو دعوت خطاب دیا اور یہ پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے اور آج مورخ لکھے گا کہ شہباز شریف ایک فاتح وزیراعظم طور پر تاریخ رقم کرچکے ہیں
کہا تھا نہ شہباز شریف بھی ۔۔۔۔۔
ہمارے رہنماؤں نے زبردست سفارتی چال چلی اورطاقتور امریکی صدر کی فیورٹ لسٹ میں جگہ بنا لی۔
جذباتی ہونے سے پہلےسوچئے، اگر امریکہ بھارت کا کھلا حمایتی بن جاتا تو؟
یہ بات ذہن میں لائیں، تو آپکو اندازہ ہوگاکہ شہبازشریف اور فیلڈ مارشل نے کتنی بروقت اور دانشمندی سے یہ بازی ماری ہے
عمران خان کو رہا کروانے کے نعرے سے پھسل کر پہلی ہی تقریر میں وہ قبائلی اس بات پر آ گیا کہ خان کو اندر ہی رکھو لیکن اڈیالہ سے کہیں دوسری جگہ منتقل نہ کرنا۔
پرچی پر آیا بچہ، تار پر بھی چلنے کو تیار ہے۔
یقیننا تیس لاکھ کا قالین اڑھائی سو میں دے کر جائے گا۔
لکھ لیں
😂😂😂
اسد قیصر نے چیلنج دیا تھا کہ تمہارا باپ بھی افغانستان پر حملہ نہیں کرسکتا، اگر اسد قیصر ہین تو انہیں اطلاع دیں کی باپ تو دور دھرتی کے سپوتوں نے ہی افغانستان پر حملہ کرکے ایک ہی رات میں بھارت، افغانستان اور پاکستان میں موجود طالبان کے حمایتیوں کا غرور خاک میں ملادیا ہے
جعفر ایکسپریس پر حملہ ہوا عمرانی ٹولہ بی ایل اے ساتھ کھڑا ہوا
ایران نے میزائل مارے تو عمرانی ٹولہ ایران کے ساتھ کھڑا ہوا
ہندوستان نے حملہ کیا تو عمرانی ٹولہ نے جی ایچ کیو پر میزائل مارنے کو کہا
افغانیوں نے حملہ کیا تو عمرانی ٹولہ خارجیوں کے ساتھ کھڑا ہوا
اصل نمک حرام عمران خان ہے