@Police_Kasur السلام علیکم
ڈئیر سر یہ آپکا بہت اچھا اقدام ہے
مگر گاؤں گلانوالہ تحصیل چونیاں میں منشیات فروشی کی جارہی ہے اور گرد ونواح کہ لوگ فروحت کررہے ہیں
آپ اپنے کسی ایماندار آفیسر سے خفیہ تحقیقات کروا لیں
نوجوان نسل تباہ ہورہی ہے
اپنی امی جان کا حق مہر بھی پانچ پانچ ہزار کے نوٹوں کی گڈیوں کی شکل میں فیض حمید سے دلوانے والے "للی نما" فرما رہے ہیں کہ فوج کے حق میں مہم پیسے دے کر چلوائی جا رہی ہے۔
تینوں کیہہ
سالیا توں پیپسی پی تے موجاں مار
تینوں کیہہ
🤣🤣🤣
بھارت کہتا ہے ان کی لڑائی پاکستان فوج کیساتھ ہے
افغان طالبان کہتے ہیں ان کا جھگڑا پاک فوج کیساتھ ہے
ٹی ٹی پی بھی پاک فوج پر حملے کرتی ہے،اسرائیل کا بھی جھگڑا پاکستان کیساتھ ہے
پی ٹی آئی بھی کہتی ہے کہ ان کی لڑائی فوج کیساتھ ہے،فیلڈمارشل سے جھگڑا ہے،سب کا بیانیہ ایک ہے،بشیر میمن