"اے نبی کی بیویو! تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو۔ اگر تم اللہ سے ڈرتی ہو تو (کسی نامحرم سے) دبی زبان سے (نرمی کے ساتھ) بات نہ کرو، ورنہ جس شخص کے دل میں (نفاق یا شہوت کا) روگ ہے وہ کوئی غلط توقع لگا بیٹھے گا، لہذا صاف سیدھی (اور رعب دار) بات کرو۔"
اسلام ہمیں رشتے نبھانے کا درس دیتا ہے نہ کے خود کو ذلیل کروانے کا یہاں لگے کہ تمھاری عزت نفس کو ٹھیس پہنچی وہاں سے کنارہ کر لینا بھی ایک طرح کا صبر اور صدقہ ہے
جب کوئی آپکی ۔۔۔۔۔
اداسی دیکھ کر
قریب ائے
تو محتاط ہو جائیں
کچھ لوگ زخم بھرنے نہیں
محض آپکے زخموں کو چھیڑنے
آتے ہیں
ہمدردی کی زبان
بولنے والا
ہر شخص مخلص نہیں ہوتا
اگر کسی نے آپ سے کوئی بات چھپائی ہے تو اسے زبردستی جاننے کی کوشش مت کریں اگر آپ کی اتنی ہی اہمیت ہوتی تو بات آپ سے چھپائی ہی نا جاتی
ادب پہلا قرینہ ہے ہر رشتے میں
آپکو لگتا ہے کہ آپکے والد نے اپنی زندگی کے بہترین تین سال جیل میں گزار دیے، وہ اس عمر میں آرام دہ زندگی گزار سکتے تھے۔ آپکو عمران خان کے سیاست میں ہونے کا کوئی ملال تو نہیں؟ مائیک ایتھرٹن کا سوال
عمران خان کا سیاست میں ہونا مجھے سب سے زیادہ admire کرتا ہے۔ وہ پاکستان کو بدلنا چاہتے ہیں، لوگوں کو غربت سے نکالنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں وہ ہمارے ساتھ ہوں لیکن یہ پاکستان کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی کہ ہم اپنی وجہ سے اپنے والد کو اس جدوجہد سے باہر نکالیں۔ قاسم خان کا جواب