بلدیہ کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ جوق درجوق گھروں سے نکلیں اور ووٹ کی طاقت سے ایک نئی تاریخ لکھیں۔ آپ کا ایک ایک ووٹ اس منزل کی جانب قدم ہے جو آپ کے دل کی آرزو ہے۔ آپ نے آج ہمت کی تو کل کا سورج تبدیلی لائے گا، اندھیرے دور کر دے گا۔ انشاء اللہ!
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
تمہارا ایمان ہو گا کہ رزق فرانس سے تجارت کرنے سے ملے گا لیکن ہمارا ایمان ہے رزق نبی پاک ﷺ کے صدقہ میں اللہ دے گا
#ہٹلرنیازی_سفیرنکالو
الحمدﷲ
اسمبلی میں لاکھ اختلاف ہونے کے باوجود پاکستان مسلم لیگ ن نے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قرارداد کی حمایت کرکے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ۔۔۔