پاکستان نے نئ تاریخ رقم کر دی
خلا میں نماز ادا کر کے پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی نے نئی تاریخ رقم کر دی۔
زمین سے سینکڑوں کلومیٹر بلندی پر بھی اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہو کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
"صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کا صدر مسلم لیگ (ن) سندھ بشیر احمد میمن سے ٹیلیفونک رابطہ"
اہلیہ کے انتقال پر دلی تعزیت و اظہار افسوس،مرحومہ کے در��ات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا
مفتی تقی عثمانی صاحب!
سوال بالکل سادہ ہے دنیا کے کس اسلامی ملک بشمول سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کسی غیر ملکی شہری کو یہ اجازت حاصل ہے کہ وہ برسوں تک ٹیکس یا واجبات ادا نہ کرے سرکاری نوٹسز کو مسلسل نظرانداز کرتا رہے اور تین تین سرکاری نوٹسز کو خاطر میں نہ لائے؟
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے چاہے کوئی شہری ہو یا غیر ملکی۔ کسی کی غیر قانونی ہٹ دھرمی کو سیاسی مظلومیت کا عنوان دے کر پیش کرنا نہ انصاف ہے اور نہ ہی ریاستی قانون کی بالاد��تی کے حق میں ہے۔ اختلاف کا حق اپنی جگہ مگر قانون سے بالاتر ہونے کا حق کسی کو حاصل نہیں۔ ریاست کی کمزوری نہیں بلکہ قانون کی عمل داری ہی ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد ہے۔
ایشیاء میں پہلی بار نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ کا انعقاد
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کی تقریب میں کلیدی خطاب کریں گی
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کل(30 نومبر) نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہا��گ کانگ سمٹ 2026میں بطور مہمان خاص شریک ہوں گی
ہانگ کانگ ہاربر روڈ پر واقع ہوٹل گرینڈ حیات میں منعقد ہونے والی نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کا موضوع ”متوازن دنیا……فرام سائنس ٹو سکیل“ہے
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ کا مرکزتوجہ،سائنسی علوم، تکنیکی جدت،ذمہ دارانہ سرمایہ کاری اور قابل امن اقدامات ہے
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں جدید ٹیکنالوجی، نئے معاشی ماڈل اور آرٹیفشل انٹیلی جنس پر پینل مباحثے اور کلیدی تقریر ہوں گی
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں ہاؤسنگ، کلائمیٹ چینج اینڈ انوائرمنٹ سے متعلق پینل ون ڈسکشن میں 7وفود شامل ہوں گے
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں پینل ٹو میں قابل تجدید انرجی، ہاؤسنگ اینڈ لینڈ مینجمنٹ ڈویژن سمیت مختلف امور پر7وفود کے ماہرین شریک ہوں گے
نوبل سسٹین ایب��ٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں پینل تھری میں فزکس سمیت دیگر سائنسی علوم پر یو این او کے عالمی ماہرین بھی
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں پینل ڈسکشن کے بعد گالا ڈنر بھی منعقد ہوگا
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں فزکس کے نوبل انعام یافتہ پروفیسر بیری بارش اور پروفیسر فیرنک کراؤس بھی شریک ہوں گے
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں چین، قطر، بوٹس سوانا، برطانیہ، سویڈن، جاپان، اٹلی،سنگاپور،سیریالون اور دیگر بڑے ممالک کے اعلی سطح وفود اور حکام شریک ہوں گے
یو این اکنامک کمیشن آف یورپ، سفارتی وفود اورمختلف اداروں کے سربراہ میں شرکت کررہے ہیں
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں فنانس، کارپوریٹ سیکٹر، انویسٹمنٹ،ٹیکنالوجی کے 42بڑے اداروں کے ماہرین بھی شرکت کررہے ہیں
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں آکسفورڈ،کیمرج، ایمپریل کالج، سٹینڈ فورڈکولمبیا یونیورسٹی سمیت دنیا کی سب سے بڑی
15 یونیورسٹی کے وفود بھی شریک ہوں گے
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کے ایوارڈ سیرمنی گالا میں لیشٹنسٹائن،برازیل، پرتگال اور تھائی لینڈ کے شاہی خاندان بھی شریک ہوں گے
@AdeelAsifPkOne دوسروں پر لفافے کے الزام لگانے والوں کو پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ کسی کی ذاتی حیثیت گھر یا گاڑیوں کو دیکھ کر اس کی ص��افت کا فیصلہ نہیں ہوتا اصل معیار اس کے مؤقف حقائق اور کردار کا ہوتا ہے۔ اختلاف ضرور کریں مگر دلیل سے ذاتی حملوں اور اندھی عقیدت سے نہیں۔
ہور کچھ ساڈے لائق 🙏🏻
تلہ گنگ ضلع کی بحالی ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کئ ذبان پر صرف ایک ہی بات ہے “ شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز”
ہم وعدے نہیں بلکہ عملی کام پر یقین رکھتے ہیں اور انشاءاللہ پنجاب کی تقدیر بدل کر ہی چین لیں گے۔
نوٹ:- جلنے والے جلتے رہیں۔
ضروری وضاحت :
میں یا میرے رفقأ نىئ سیاسی جماعت نہیں بنا رھے ، اس حوالے سے پھیلایا جانیوالا پروپیگنڈا ، خبریں یا تجزیے درست نہیں ھیں ،
سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار ، اعلٰی تعلیم یافت�� ٹیکنو کریٹس ، قانون دانوں ، ریٹائرڈ سول و فوجی افسران ، اچھی ساکھ کے حامل بزنس مین اور نمایاں سیاسی و صحافتی شخصیات پر مشتمل قومی بیداری کی ایک تحریک تشکیل دی جا رھی ھے جو کہ جماعتی دھڑے بندیوں سے بالاتر ھو گی ۔
اسے الیکشن کمشن میں رجسٹرڈ نہیں کروایا جائیگا ۔
مقصد قومی زندگی کے مختف شعبوں میں تحقیق ، علم ، ��ور و فکر ، مکالمے اور کامیاب عالمی تجربات کی روشنی میں سیاسی ، انتخابی ، انتظامی ، عدالتی ، تعلیمی اور ادارہ جاتی اصلاحات تجویز کرنا ھے تاکہ گورننس کے فرسودہ نظام سے نجات پا کر پاکستان آگے بڑھ سکے ،
ھم نے جہاں پہنچنا تھا پہنچ چکے ، مستقبل نوجوان کا ھے ، اسے ورثے میں ایک دھندلا ، لڑکھڑاتا ، غیر منصفانہ یا آمرانہ رویوں کی دلدل میں ڈوبا ھوا پاکستان نہیں بلکہ ایک چمکتا دمکتا روشن اور آگے بڑھتا جمہوری پاکستان دیکر جانا ھے ۔۔۔
سول سوسائٹی کی اس تحریک میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات اور جماعتی وابستگیوں سے دور ماھرین سب شامل ھیں
ھمارے ��افلے میں شامل ھونیوالے افراد کی سیاسی وابستگیوں پر کوئ پابندی نہیں ، آپ اپنی پسندیدہ جماعت میں رھیں یا کسی بھی جماعت میں نہ ھوں ،لیکن حق کو حق کہا جائیگا اور غلط کا ساتھ نہیں دیا جائیگا !
صلے و ستائش کے طلبگار ،جلد باز ، چاپلوس ، انتہا پسند ، غیر جمہوری ، مُنتقم مزاج ، اقتدار کے بھُوکے ، احکامات لینے والے یا کسی بھی کلٹ کے فالوورز ھمارے قافلے کا حصہ نہیں ھونگے ،
ھم اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ایک صحیح معنوں میں ایک جدید اسلامی جمہوری ،آئینی ، منصفانہ، پروگریسو ،پر امن ،متحد ،مستحکم ،خوشحال ریاست دیکھنا چاھتے ھیں ، اندورنی قوی تنازعات طاقت کی بجاۓ مکالمے اور رابطوں کے ذریعے حل کرنے پر یقین رکھتے ھیں
پاکستانی قوم دائرے کے مسلسل سفر ، سیاسی انتقام ، دھائیوں سے مسلط کی گىئ آمریتوں ،جمہوریت کے نام پر دی گىئ بادشاھتوں ، کرپشن ، لاقانونیت ، ناانصافیوں ،اقربا پروری ، چاپلوسی ، بہتان تراشی اور عوامی امنگوں کو کچلے جانے سے تنگ آ چکی ھے ،
ھم افراد یا دھڑوں کی نہیں ، محض ، آئین اور قانون کی حکمرانی چاھتے ھیں
ھمارے یہاں بہت سی سیاسی و مذھبی جماعتیں اور سوچیں موجود ھیں ،ان کے بیچ ھم آھنگی پیدا کرنا اور انھیں ��ندرونی جمہوریت کیلئے قائل کرنا ھمارے مشن کا حصہ ھے
ھماری فیصلہ سازی میں علم ، محنت ، مہارت اور دیانتداری سے کام کرنیوالوں کیلئے کوئ گنجائش نہیں ھے ، اسکا راستہ نکالنا ھو گا
پاکستان کی سول سوسائٹی کو اپنے حقوق کی حفاظت ، فرسودہ نظام سے نجات اور ریاست کو سب کیلئے ماں جیسا بنانے کیلئے اٹھنا ، متحد ھونا اور جاگنا ھو گا ۔۔!!!
ھم سب کا پاکستان ۔۔ پائیندہ باد
مجھے خوشی ہے کہ ہونہار اسکالرشپ حاصل کرنے والی 60 فیصد طالبات ہیں۔ الیکٹرک اسکوٹیز کے لیے بھی لڑکیوں کی درخواستیں لڑکوں سے زیادہ موصول ہوئی ہیں۔ آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ دسمبر سے اسکوٹیز کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔ ❤️
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
@MaryamNSharif
انسان کی تخلیق کا ہر مرحلہ اللہ تعالیٰ کی بے مثال قدرت اور عظمت کی نشانی ہے۔ ❤️
سُبْحَانَ اللّٰهِ! جس رب نے ایک قطرے سے انسان کو تخلیق کیا، بے شک وہی سب سے بڑا خالق ہے۔ 🤲❤️
خواجہ سعد رفیق کی تحریک کا جو منشور انہوں نے بھیجا ہے اس میں لکھا ہے کہ سیاسی درجہ حرارت کو کم کیا جائے،قومی نمائندہ کمیشن بنایا جائے،یونین اور طلبہ تنظیموں کو بحال کیا جائے،نیا میثاق پاکستان تشکیل دیا جائے،لیکن یہ کہیں نہیں لکھا کہ ن لیگ چھوڑ کر الگ پارٹی بنارہے
بے اولاد ہوں تو کیا ہوا، میرا اللہ تو میرے ساتھ ہے
بھائی بھتیجے چھوڑ گئے، یہی دنیا کی سب سے بڑی مات ہے*
جنہیں اپنا سمجھ کر سینے سے لگایا تھا*
بڑھاپے میں انہی ہاتھوں نے مجھے اکیلا چھوڑ دیا*
بے اولادی کا طعنہ نہ دو مجھے لوگوں
اولاد والے بھی تو ماں باپ کو چھوڑ دیا کرتے ہیں
اوئے کھوتی دے بچے حرامی نسل جھوٹے حرام خور لعنتی دھرنوں میں اپن�� باجیاں نچانے والے بے غیرت انسان تم بے ضمیر حرام خور ہے تیرے باپ کی جب پونے چار سال حکومت رہی ہے دلی کے بچے اس وقت مسلسل دنیا میں پہلے نمبر پر رہا ھے اس وقت کیوں تم کو تیری باجیاں مجبور کرتی تھیں کہ ہمارے دوست کی حکومت ھے کتے بھونکنا نہیں ہے اب بہت سارا کنٹرول کر لیا ہے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر تم کو تکلیف ھوگی دگڑ دلے کو